عمران خان نے اپنے دور میں بھیک مانگنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، بلاول بھٹو

5bilawlabuttokhanvbheeg.jpg

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خارجہ پارلیسی بھیک مانگنے کے علاوہ کیا تھی؟ حکومت میں آنے سے قبل وہ کہتے تھے خود کشی کرلوں گا لیکن بھیک نہیں مانگوں گا تاہم عمران نے اپنے دور میں بھیک مانگنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔

بلاول بھٹو نے عمران خان کی جنیوا کانفرنس پر تنقید کے ردعمل میں کہا کہ عمران بھیک مانگنے کے عادی ہیں، انہوں نے پوری زندگی بھیک مانگنے میں گزاری، عمران خان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو بغیر سرنڈر کرائے اپنے صوبے میں جگہ فراہم کی۔

نجی چینل آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر بلاول بھٹو نے کہا کہ جنیوا میں کانفرنس کامیاب ہوئی، میرے خیال میں پاکستان نے اپنا ہدف حاصل کیا، 9 ارب ڈالر اور پوری دنیا کو ایک بیچ پر اکھٹا کرنا کامیاب خارجہ پالیسی ہے، البتہ پاکستان کے تنہا ہونے کا بیانیہ دفن ہو چکا۔

انہوں نے کہا میں نے دنیا سے امداد کے بجائے تجارت کا مطالبہ کیا، سیلاب کی وجہ سے ملکی معیشت کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، پاکستان کا کاربن اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ہے۔ پاکستان دنیا کو موسمی تبدیلی سےبچانے کے لئے پُر عزم ہے، ہماری اپوزیشن نےذاتی مفادات کو قومی مفاد پر ترجیح دی۔

ان کا کہنا تھا دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے لیکن صرف عمران خان دہشت گردوں کے حمایتی ہیں، عمران نےا پنی انا، ذات، سیاست کو زیادہ اہمیت دی، سیلاب کے باعث پاکستان ڈوبا ہوا تھا مگر عمران خان لانگ مارچ نکال رہے تھے، اس وقت عالمی رہنماؤں نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا لیکن عمران سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے متاثرہ علاقوں میں نہیں گئے۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تعریف کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ان کی محنت اور پریزنٹیشن کی وجہ سے کانفرنس شروع ہونے سے قبل ہی عالمی بینک نے دو ارب ڈالر امداد دی، یہ فنانسنگ ہے اور اگر یہ بھیک تھی تو خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور خان کانفرنس میں کیوں آئے؟

بلاول نے کہا مجھے وزارت سنبھالے 7 ماہ ہوئے ہیں، باہر ممالک میں پاکستان کا غلط تاثر دیا جاتا ہے جسے کافی محنت کرنے کے بعد ختم کرنا ہوگا، جن ممالک کے دورے کیئے ہیں میری اسے درست کرنے کی کوشش رہتی ہے، اس میں میرا ذاتی مفاد نہیں بلکہ پاکستان کا فائدہ ہے۔

امریکا کے حوالے سے وزیر خارجہ نے کہا کہ ”ماضی میں امریکا کے ساتھ صرف دہشت گردی پر بات کرتے تھے لیکن اب صحت، ماحولیاتی تبدیلی، کاروبار اور ٹیکنالوجی سیکٹر پر بات ہوتی ہے جو کہ بڑی کامیابی ہے، البتہ یورپ کو ناراض کرنا بہت مشکل ہے لیکن عمران خان نے اپنی انا کے باعث یورپ کو بھی ناراض کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم یورپ اور امریکا سے ہی اُمید رکھتے تھے کہ وہ ہمیں فیٹف سے نکالیں گے۔“ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہمارے ایک پرانے دوست ملک میں عمران خان کی وجہ سے کچھ غلط فہمیاں پیدا ہوئیں تھیں جنہیں دور کرنے کا ہمیں موقع ملا۔

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سفارتی تعلقات پر بلاول بھٹو نے کہا کہ پاک برطانیہ کا ایک تاریخی رشتہ ہے، برطانوی ہم منصب سے رابطہ رہتا ہے، برطانیہ کا پاکستان کو ہائی رسک فہرست سے نکالنا ہماری کامیابی ہے، اس اقدام سے ہماری عوام کو فائدہ ہوگا۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Pakistan Ppp GIF by Siasat.pk
Sheikh Rasheed Pakistan GIF by Siasat.pk
Bilawal Bhutto GIF by Siasat.pk
Bilo dance aur apni looti hoi izat ka sauda 😉 kar kay mulk ko crises se nikalnay kay liye tayar 😜😂😂

Zulu76

MPA (400+ posts)

Lo jee, a homosexual FOREIGN MINISTER OF HIRAS HAS SPOKEN WORDS OF WISDOM, OF A RETARDED MONKEY. WHAT IS SHE SAYING? ANYONE? ASSPLAIN THIS HAIRY BUND MRS GUL KHAN.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
میں ماں اور بیوی کے جنازے پر نہیں آیا،پارٹی کے جنازے پر کیوں آؤں
🐕
میاں سانپ کا لندن سے دلیرانہ جواب
🐕
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Imran doesn't beg.He raises fund for his hospitals and university.This khusri has forgotten his dakoo father stole stole billions from Pakistan.Jhusri should read Raymond Baker's book .Zardari has continued to plunder the country.No one knows how much has has stolen since Baker's book came out.

Zardari's properties and accounts (take from Baker's book).He has most likely sold his properties and busniesses
and hidden the money in secret bank accounts or offshore funds in tax havens.

Rockwood House Surrey 20 room mansion,355 acre,polo ground
4 London flats

Bank accounts
Barclays bank 3 accounts
National Westminster bank
Harrods Bank
Midland Bank

Properties in France
Normandy chateau, in his parents parents’ name;
Cannes properties

Bank accounts
Crédit Agricole, 3 accounts;
Banque Nationale de Paris; Banque
La Henin

Swiss bank accounts

Union Bank of Switzerland;
Barclays Bank (Geneva); Citibank
(Geneva); Banque Nationale de Paris; Swiss Bank Corporation;
Credit Suisse; Pictet et Cie; Banque
Francaise du Commerce; Cantrade
Ormond Burrus; Banque Pasha

Properties in USA
Wellington Club East, Florida;
India Mound, Florida;
3 residential properties,
Florida; Lapworth Investment,
Florida; Intro Food, Florida;
Dynatel Trading, Florida; A.S.
Realty, Florida;
Bon Voyage Travel Florida

Bank accounts
Barclays Bank, New York;
Citibank, New York;
UBS, New York

British
Virgin
IslandsBomer Finance, Mariston
Securities, Marleton Business,
Capricorn Trading, Dargal
Associated, Fargarita Consulting,
Marvil Associated, Penbury
Finance, Oxton Trading,
Brinslen Investment, Climitex
Holding, Elkins Holding,
Minterler Invest, Silvernut
Investment, Tacolen Investment,
Tulerston Invest, Marledon
Invest, Dustan Trading,
Reconstruction and Development
Finance, Nassam Alexander
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ملکی معیشت کو سودی انجن لگا کر قرضوں کی سمیت چلانے والے کہہ رہے ہیں عمران خان نے سوائے بھیک مانگنے کے کچھ نہیں کیا. تم اپنے دس بیس تیس سالہ ادوار حکمرانی میں کیا کرتے رہے آٹھ ماہ سے کیا کر رہے ہو
 
WHAT

MPA (400+ posts)
Imran doesn't beg.He raises fund for his hospitals and university.This khusri has forgotten his dakoo father stole stole billions from Pakistan.Jhusri should read Raymond Baker's book .Zardari has continued to plunder the country.No one knows how much has has stolen since Baker's book came out.

Zardari's properties and accounts (take from Baker's book).He has most likely sold his properties and busniesses
and hidden the money in secret bank accounts or offshore funds in tax havens.

Rockwood House Surrey 20 room mansion,355 acre,polo ground
4 London flats

Bank accounts
Barclays bank 3 accounts
National Westminster bank
Harrods Bank
Midland Bank

Properties in France
Normandy chateau, in his parents parents’ name;
Cannes properties

Bank accounts
Crédit Agricole, 3 accounts;
Banque Nationale de Paris; Banque
La Henin

Swiss bank accounts

Union Bank of Switzerland;
Barclays Bank (Geneva); Citibank
(Geneva); Banque Nationale de Paris; Swiss Bank Corporation;
Credit Suisse; Pictet et Cie; Banque
Francaise du Commerce; Cantrade
Ormond Burrus; Banque Pasha

Properties in USA
Wellington Club East, Florida;
India Mound, Florida;
3 residential properties,
Florida; Lapworth Investment,
Florida; Intro Food, Florida;
Dynatel Trading, Florida; A.S.
Realty, Florida;
Bon Voyage Travel Florida

Bank accounts
Barclays Bank, New York;
Citibank, New York;
UBS, New York

British
Virgin
IslandsBomer Finance, Mariston
Securities, Marleton Business,
Capricorn Trading, Dargal
Associated, Fargarita Consulting,
Marvil Associated, Penbury
Finance, Oxton Trading,
Brinslen Investment, Climitex
Holding, Elkins Holding,
Minterler Invest, Silvernut
Investment, Tacolen Investment,
Tulerston Invest, Marledon
Invest, Dustan Trading,
Reconstruction and Development
Finance, Nassam Alexander

koi saboot nahi chayea aab , aab seedha ain suub ko phasnsi lagao ain suub haram ky pilloon ko poori family ky saath , nawaz zardari bajwa altaf fazlu
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
5bilawlabuttokhanvbheeg.jpg

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خارجہ پارلیسی بھیک مانگنے کے علاوہ کیا تھی؟ حکومت میں آنے سے قبل وہ کہتے تھے خود کشی کرلوں گا لیکن بھیک نہیں مانگوں گا تاہم عمران نے اپنے دور میں بھیک مانگنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔

بلاول بھٹو نے عمران خان کی جنیوا کانفرنس پر تنقید کے ردعمل میں کہا کہ عمران بھیک مانگنے کے عادی ہیں، انہوں نے پوری زندگی بھیک مانگنے میں گزاری، عمران خان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو بغیر سرنڈر کرائے اپنے صوبے میں جگہ فراہم کی۔

نجی چینل آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر بلاول بھٹو نے کہا کہ جنیوا میں کانفرنس کامیاب ہوئی، میرے خیال میں پاکستان نے اپنا ہدف حاصل کیا، 9 ارب ڈالر اور پوری دنیا کو ایک بیچ پر اکھٹا کرنا کامیاب خارجہ پالیسی ہے، البتہ پاکستان کے تنہا ہونے کا بیانیہ دفن ہو چکا۔

انہوں نے کہا میں نے دنیا سے امداد کے بجائے تجارت کا مطالبہ کیا، سیلاب کی وجہ سے ملکی معیشت کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، پاکستان کا کاربن اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ہے۔ پاکستان دنیا کو موسمی تبدیلی سےبچانے کے لئے پُر عزم ہے، ہماری اپوزیشن نےذاتی مفادات کو قومی مفاد پر ترجیح دی۔

ان کا کہنا تھا دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے لیکن صرف عمران خان دہشت گردوں کے حمایتی ہیں، عمران نےا پنی انا، ذات، سیاست کو زیادہ اہمیت دی، سیلاب کے باعث پاکستان ڈوبا ہوا تھا مگر عمران خان لانگ مارچ نکال رہے تھے، اس وقت عالمی رہنماؤں نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا لیکن عمران سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے متاثرہ علاقوں میں نہیں گئے۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تعریف کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ان کی محنت اور پریزنٹیشن کی وجہ سے کانفرنس شروع ہونے سے قبل ہی عالمی بینک نے دو ارب ڈالر امداد دی، یہ فنانسنگ ہے اور اگر یہ بھیک تھی تو خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور خان کانفرنس میں کیوں آئے؟

بلاول نے کہا مجھے وزارت سنبھالے 7 ماہ ہوئے ہیں، باہر ممالک میں پاکستان کا غلط تاثر دیا جاتا ہے جسے کافی محنت کرنے کے بعد ختم کرنا ہوگا، جن ممالک کے دورے کیئے ہیں میری اسے درست کرنے کی کوشش رہتی ہے، اس میں میرا ذاتی مفاد نہیں بلکہ پاکستان کا فائدہ ہے۔

امریکا کے حوالے سے وزیر خارجہ نے کہا کہ ”ماضی میں امریکا کے ساتھ صرف دہشت گردی پر بات کرتے تھے لیکن اب صحت، ماحولیاتی تبدیلی، کاروبار اور ٹیکنالوجی سیکٹر پر بات ہوتی ہے جو کہ بڑی کامیابی ہے، البتہ یورپ کو ناراض کرنا بہت مشکل ہے لیکن عمران خان نے اپنی انا کے باعث یورپ کو بھی ناراض کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم یورپ اور امریکا سے ہی اُمید رکھتے تھے کہ وہ ہمیں فیٹف سے نکالیں گے۔“ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہمارے ایک پرانے دوست ملک میں عمران خان کی وجہ سے کچھ غلط فہمیاں پیدا ہوئیں تھیں جنہیں دور کرنے کا ہمیں موقع ملا۔

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سفارتی تعلقات پر بلاول بھٹو نے کہا کہ پاک برطانیہ کا ایک تاریخی رشتہ ہے، برطانوی ہم منصب سے رابطہ رہتا ہے، برطانیہ کا پاکستان کو ہائی رسک فہرست سے نکالنا ہماری کامیابی ہے، اس اقدام سے ہماری عوام کو فائدہ ہوگا۔
Who can punch billo rani wtfk she is talking about.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Imran doesn't beg.He raises fund for his hospitals and university.This khusri has forgotten his dakoo father stole stole billions from Pakistan.Jhusri should read Raymond Baker's book .Zardari has continued to plunder the country.No one knows how much has has stolen since Baker's book came out.

Zardari's properties and accounts (take from Baker's book).He has most likely sold his properties and busniesses
and hidden the money in secret bank accounts or offshore funds in tax havens.

Rockwood House Surrey 20 room mansion,355 acre,polo ground
4 London flats

Bank accounts
Barclays bank 3 accounts
National Westminster bank
Harrods Bank
Midland Bank

Properties in France
Normandy chateau, in his parents parents’ name;
Cannes properties

Bank accounts
Crédit Agricole, 3 accounts;
Banque Nationale de Paris; Banque
La Henin

Swiss bank accounts

Union Bank of Switzerland;
Barclays Bank (Geneva); Citibank
(Geneva); Banque Nationale de Paris; Swiss Bank Corporation;
Credit Suisse; Pictet et Cie; Banque
Francaise du Commerce; Cantrade
Ormond Burrus; Banque Pasha

Properties in USA
Wellington Club East, Florida;
India Mound, Florida;
3 residential properties,
Florida; Lapworth Investment,
Florida; Intro Food, Florida;
Dynatel Trading, Florida; A.S.
Realty, Florida;
Bon Voyage Travel Florida

Bank accounts
Barclays Bank, New York;
Citibank, New York;
UBS, New York

British
Virgin
IslandsBomer Finance, Mariston
Securities, Marleton Business,
Capricorn Trading, Dargal
Associated, Fargarita Consulting,
Marvil Associated, Penbury
Finance, Oxton Trading,
Brinslen Investment, Climitex
Holding, Elkins Holding,
Minterler Invest, Silvernut
Investment, Tacolen Investment,
Tulerston Invest, Marledon
Invest, Dustan Trading,
Reconstruction and Development
Finance, Nassam Alexander
Daku zardari in one swipe got looted pakistans budgets aid charity forcefull bhutakhori money from bhutto era plus bb era n dakus era n look pakistan n pakistanis were left penniless can we do anything against him NO!!!