عمران خان نے کہا کہ میں نہ جھکنے والا ہوں، نہ کمپرومائز کروں گا۔ نیاز اللہ

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
عمران خان ریاست کے لیے لازم و ملزوم ہو چکے ہیں، عمران خان اس ریاست میں اتحاد کی واحد علامت ہیں، عمران خان نے ڈیل سے صاف جواب دے دیا ہے، عمران خان نے کہا کہ میں نہ جھکنے والا ہوں، نہ کمپرومائز کروں گا۔

https://twitter.com/x/status/1909603159984455989 https://twitter.com/x/status/1909611697842930130 https://twitter.com/x/status/1909649323123425550 https://twitter.com/x/status/1909334342419022086 https://twitter.com/x/status/1910297151696953386
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان ریاست کے لیے لازم و ملزوم ہو چکے ہیں، عمران خان اس ریاست میں اتحاد کی واحد علامت ہیں، عمران خان نے ڈیل سے صاف جواب دے دیا ہے، عمران خان نے کہا کہ میں نہ جھکنے والا ہوں، نہ کمپرومائز کروں گا۔

https://twitter.com/x/status/1909603159984455989 https://twitter.com/x/status/1909611697842930130 https://twitter.com/x/status/1909649323123425550 https://twitter.com/x/status/1909334342419022086

او اچھا -- میں نے اس سے پہلے کبھی یہ خبر نہیں سنی
 
Back
Top