عمران خان پر مقدمہ کے وقت 7 اعلیٰ عہدیداروں نے بھی سائفر کاپی واپس نہیں کی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سات اعلی عہدیداران نے سائفر کی کاپی اپنے پاس رکھی یہ اس وقت واپس کی گئیں جب عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر مقدمہ درج ہوا مگر ان سات افراد کے خلاف ایف آئی اے نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ صرف ایوان صدر کی جانب سے کاپی بروقت واپس کی گئی ۔ ڈان نیوز کی خبر

عدالتی ریکارڈ کے مطابق دفتر خارجہ نے بتایا کہ: سائفر کی کاپی 9 دفاتر کو بھیجی گئی، صرف ایوانِ صدر سے کاپی مقررہ وقت میں واپس آئی، جس وقت عمران خان کیخلاف کاپی واپس نہ کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تب دوسرے 7 دفاتر سے بھی کاپی واپس نہیں آئی تھی، ڈان
https://twitter.com/x/status/1772858150728646683
عدالت میں جمع کروائی گئی دستاویز سے انکشاف ہوا ہے کہ جب ایف آئی اے نے 15 اگست 2023 کے روز عمران خان اور شاہ محمود پر سائفر کی کاپی واپس نہ کرنے کا مقدمہ بنایا تو اُس روز تک سات دیگر سرکاری دفاتر نے بھی سائفر کاپی وزارتِ خارجہ کو واپس نہیں بھیجی تھی

https://twitter.com/x/status/1772870125940531495 https://twitter.com/x/status/1772891122576007174
 
Last edited by a moderator:

Kam

Minister (2k+ posts)
Cypher is nothing, just a message or Minutes of Meeting.
Sari awaam ko bawaqoof banaya hova hai.

Army is the real enemy of Pakistan. All others are just victims of army terrorism. Now air force is including itself as a terrorist party just for the seat of brother, money and small gains of its chief.
 

Back
Top