عمران خان چاہتے ہیں تو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کرلیں،حکومت کو کوئی خطرہ نہیں

4irmkajshshkjhsjdbhs.png

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں تو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کرلیں ، ہمیں عمران خان کی رہائی سے کئی خطرہ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کو عمران خان کی رہائی سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپریشن فوج کی نہیں بلکہ ہماری ضرورت ہے، حکومت کو ذمہ داری بھی ہے اور یہ ذمہ داری لینی بھی چاہیے، سیاسی معاملات کو سیاسی طریقے سے نمٹنا چاہیے مگر اس کیلئے بات چیت لازم ہے۔


اس سے قبل وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کےاجلاس سے خطاب کیا اور کہا کہ پی ٹی آئی آج بھی 9 مئی والی جماعت ہے، یہ آج بھی فوج کے خلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑۓ ہیں، کبھی یہ دھمکیوں پر اتر آتے ہیں تو کبھی پاؤں پکڑتے ہیں۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ ہمارے ملک میں اقلیتیں غیر محفوظ ہوچکی ہیں، روزانہ کی بنیاد پر ان کے قتل ہورہے ہیں، اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پر پوری قوم کو شرمسار ہونا چاہیے، اسمبلی میں اس معاملے پر اتفاق رائے پیدا ہونا چاہیے، تاہم اپوزیشن اس معاملے پر بھی اپنے سیاست چمکارہی ہے۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Jimmy Virk - Imranian
@JimmyVirkk

لفافے مصیبت میں پاکستان کے سارے سرکردہ لفافے اس وقت نَزَع کی حالت میں ہیں۔ ان کے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے۔ اس کی وجہ نظام دین کی حویلی میں ہونے والی ایک حالیہ ملاقات ہے جس میں انہيں غیر مستقیم طریقے سے بتایا گیا ہے کہ تمہاری اب ضرورت نہيں رہی۔ اپنا اپنا بندوبست کرو۔ تمہارے اب تک تعاون کا شکریہ۔ اب خود کماؤ تے کھاؤ۔یعنی ہم اپنا انتظام کر رہے ہیں تم اپنا انتظام کرو۔ اس ملاقات کے لئے 50 کے قریب لفافے بلائے گئے۔ لفافے تڑپتے رہ گئے لیکن میزبانوں نہ 9 مئی کا ذکر کیا، نہ عمران خان کے خلاف کوئی بات کی اور نہ تحریک انصاف کو غدار قرار دیا۔ملاقاتیں کے لئے یہ کسی قیامت سے کم نہيں تھا۔ انہیں اپنے کانوں پر یقین نہيں آرہا تھا کہ کیا ہورہا ہے۔ اسی ملاقات میں میزبانوں نے آپریشن "عزم استحکام" کینسل کرنے کا بھی بتا دیا۔ کہا کہ انہيں اندازہ نہیں تھا کہ عوام اس حد تک آگے جا چکے ہیں۔اتنے بپھرے ہوئے ہیں۔سننے میں آیا ہے کہ اس ملاقات میں سب سے بلند چیخیں طلعت حسین کی تھیں۔ اس کے بعد غریدہ فاروقی اور پھر سلیم صافی کی۔ غریدہ کا تو رو رو کر برا حال ہوگیا۔مجھے نہيں پتہ یہ سب کچھ کیا ہے لیکن یہ سب کچھ ہوا ہے۔ اور اب لفافوں کی چیخیں سوشل میڈیا پر بھی نکلنا شروع ہوگئی ہیں۔ایک نے تو دبے لفظوں میں کہہ ہی دیا کہ اگر پرورش نہیں کرسکتے تو پھر گود کیوں لیتے ہو۔ کاش تم لوگ ہمیں کوڑے سے کبھی اٹھاتے ہی نہ۔ ہمیں وہیں مرنے دیتے۔ (آج کا کالم۔ از جمی ورک)
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
these thugs in uniform were soiling their pants at the prospect of Trump return but it seems like Biden administration finally decided to pull the plug on these losers due to their own domestic electoral compulsions. you will soon see the same so called ادارہ disowning its rogue elements who were instrumental in brining the country to its knees.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
GRRa_XZWQAASVCq
ندیم انجم کی بیوی اور بیٹی کے بارے میں آپ کچھ جاننا چاہتے ہیں۔؟کیونکہ ندیم انجم کو عورتوں کی ماہواری ،عدت اور نکاح کو ڈسکس کرنے میں مزہ آتا ہے۔بیٹیوں کے سامنے باپ کو ننگا کرنے میں سواد اتا ہے۔