عمران خان کا مقابلہ کرنا ہے تو آمنے سامنے کریں،خاتون شہری،مہر بخاری میں بحث

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"ان لوگوں نے عمران خان کا مینڈیٹ چھینا اور زبردستی عمران خان کو جیل میں بند کررکھا ہے، کیوں نہیں نکالتے عمران خان کو باہر؟ مقابلہ کرنا ہے تو ون ٹو ون کریں۔ آمنے سامنے آکر کریں"،"عمران خان نے بھی انہیں بند کررکھا تھا"،"این آر او بھی انہیں عمران خان نے ہی دیا تھا، ڈیل کرکے باہر چلے گئے تھے"۔خاتون شہری اور مہر بخاری میں بحث
https://twitter.com/x/status/1909180934122848456
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Mehar Bukhari

👇 👇 👇 👇

Rosie The Riveter Woman GIF
woman GIF
 

Back
Top