Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو خط۔۔۔200 سے زیادہ مقدمات کا سامنا کر رہا ہوں، القادر ٹرسٹ کیس بے بنیاد ہے، کوئی ذاتی مالی فائدہ حاصل نہیں کیا گیا،
عمران خان کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے خط تحریر کیا۔۔۔ عمران خان کا خط 9 صفحات پر مشتمل ہے،
خط کا عنوان "آئین کی حالت اور پاکستان میں قانون کا نفاذ" ہے
عمران خان نے اپنے اوپر دو سو سے زائد کیسز کا حوالہ دیا
عمران خان نے اپنی اور بشریٰ بی بی کو قید میں رکھنا سیاسی انتقامی کارروائی قرار دیا
شاہ محمود، یاسمین راشد، عمرچیمہ، محمودالرشید، اعجاز چودھری کازکر بھی خط میں کیاگیاہے
عمران خان نے چار ماہ میں دو بار اپنے بیٹوں سے کال پر بات کی،
عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہیں کروائی گئی،
عمران خان کو اخبار نہیں دیاجاتا،
کئی دن عمران خان کو چھوٹے سے سیل میں رکھاجاتاہے،
جیل ٹرائل کی سماعت نہ ہونے کے باعث عمران خان اپنے اہل خانہ، وکلاء سے گزشتہ دو ماہ سے نہیں ملے،
لسٹ کے مطابق عمران خان کو وکلاء سے ملاقات نہیں کروائی جاتی،
خط میں 8 فروری انتخابات، 26 نومبر ریلی اور 26ویں آئینی ترمیم کابھی زکر کیاگیاہے
آئینی بینچ کو فوجی عدالتوں، مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ کرنے کا اختیار دیاگیاہے، خط
https://twitter.com/x/status/1915718353358065815 https://twitter.com/x/status/1915700145791844430
Last edited by a moderator: