عمران خان کو چھوڑنا ہے تو جیل میں تمام جیب کتروں کو بھی معافی دیں۔
سال 2018 میں ایک اناڑی کو بٹھایا گیا تھا جو ملک کو دیوالیہ کر کے چلا گیا، ہم نے ملک کو دوبارہ پاؤں پر کھڑا کیا اور سیاست کی قربانی دی۔احسن اقبال
ایک سیاسی جماعت ملک کے خلاف پروپیگنڈا کر رہی ہے، عمران خان پر 190 ملین پاؤنڈ کا مقدمہ ہے، برطانیہ نے چوری کے پیسے پکڑے سابق وزیر اعظم نے سرکاری خزانے میں جمع نہیں کروائے۔ احسن اقبال
اپنی باری آئی تو کہتے ہیں بڑا ہوں معافی دے دیں ایسے قانون نہیں چلتا، پاکستان میں امن قائم کرنا ہے کسی ہلڑ بازی کی اجازت نہیں دیں گے۔احسن اقبال
اڑان پاکستان کا مقصد پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک میں شامل کرنا ہے، ہم سے پیچھے رہ جانے والے ممالک آگے نکل گئے ترقی کا میڈل دوبارہ لینا ہے۔احسن اقبال
https://twitter.com/x/status/1898356614845079994

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wrrWn0n7/Ahsan-Iqbal-2.jpg
Last edited by a moderator: