عمران خان کی اہلیہ کی ملاقات کال کوٹھری میں کرائی گئی : معید پیرزادہ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1691600722381443225

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات جیل کی کال کوٹھری میں کرائی گئی تاکہ وہ بتا سکیں کہ پاکستان کا سابق وزیراعظم اور سب سے مقبول لیڈر کس حال میں ہے؟

تاکہ سب لوگ سمجھ جائیں کہ اگر یہ ہم تمہارے لیڈر کا حال کر سکتے ہیں اور دنیا سے کوئی آواز نہیں اٹھتی تو سوچو ہمُ تمہارا کیا حشر کر سکتے ہیں؟ کوئی شک نہیں کہ بادشاہوں نے ہمیشہ ظلم اور طاقت سے حکومت کی ہے! اور خوف کی فضا کامُ کرتی ہے! مگر پھر اس کے عجیب نتائج Unintended Consequences بھی ہوتے ہیں!

پاکستان صرف ایک صوبہ اور قوم نہیں ہے، یہ ایک وفاق ہے اور جو کچھ کیا جا رہا ہے، اس سے بہت عجیب ذہنی کیفیت جنم لے رہی ہے! آنے والے وقت کے بارے میں سوچنے کی ضرورت :
معید پیرزادہ

https://twitter.com/x/status/1691551857280209052
https://twitter.com/x/status/1691559196401992186
 
Last edited by a moderator:

bahmad

Minister (2k+ posts)
Ye message iss tra bhi bnta ha k .... whenever PTI will come again in govt inn Shaa Allah, threat them same as like they are treated or when PTI was in govt why IK left these goons as it is .....
 
Syaed

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1691600722381443225
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات جیل کی کال کوٹھری میں کرائی گئی تاکہ وہ بتا سکیں کہ پاکستان کا سابق وزیراعظم اور سب سے مقبول لیڈر کس حال میں ہے؟

تاکہ سب لوگ سمجھ جائیں کہ اگر یہ ہم تمہارے لیڈر کا حال کر سکتے ہیں اور دنیا سے کوئی آواز نہیں اٹھتی تو سوچو ہمُ تمہارا کیا حشر کر سکتے ہیں؟ کوئی شک نہیں کہ بادشاہوں نے ہمیشہ ظلم اور طاقت سے حکومت کی ہے! اور خوف کی فضا کامُ کرتی ہے! مگر پھر اس کے عجیب نتائج Unintended Consequences بھی ہوتے ہیں!

پاکستان صرف ایک صوبہ اور قوم نہیں ہے، یہ ایک وفاق ہے اور جو کچھ کیا جا رہا ہے، اس سے بہت عجیب ذہنی کیفیت جنم لے رہی ہے! آنے والے وقت کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے!
کچھ بھی کرلیں،زندگی اور موت کا فیصلہ کھنڈورام کے اختیار سے بہت زیادہ باہر ہے۔ آ ج بھی لوگ محمد المرسی کو زندہ سمجھتے ہیں حالانکہ جنرل سیسی نے اسے سلو پوئزننگ سے ماردیا تھا۔حسین ابن علی سے لے کر چے گویرا اور محمد المرسی تک ہر مرنے والا زندگی پاگیا اور مارنے والوں کا کوئی اتا پتہ باقی نہیں رہا۔عمران اپنا کام کرچکا،اب سارا کام لوگوں کا ہے کہ وہ کس چیز کا انتخاب کرتے ہیں:کھنڈورام کی غلامی یا آ زاد فضاؤں میں زندگی!
 
Last edited:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح قاتلان کربلا کو چن چن کر، بلوں سے نکال کر گھسیٹ سر عام مارا بالکل اسی طرح قاتلان پاکستان کو مارا جائے گا۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
عمران اپنا کام کرچکا،اب سارا کام لوگوں کا ہے کہ وہ کس چیز کا انتخاب کرتے ہیں:کھنڈورام کی غلامی یا آ زاد فضاؤں میں زندگی!

سوال اگر پاکستانی قوم سی کیا ہے تو آپکو اس بات میں قطعاً کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ وہ
غلامی کی زندگی کو ہزار آزادیوں پر ترجیح دیں گے
بے غیرت ڈی این اے کا کمال
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جس طرح قاتلان کربلا کو چن چن کر، بلوں سے نکال کر گھسیٹ سر عام مارا بالکل اسی طرح قاتلان پاکستان کو مارا جائے گا۔

نہتے لوگ دنیا کے لیٹیسٹ اسلحے سے لیس غنڈوں سے کیسے لڑیں گے؟؟؟
ایک سوال ہے
 
Syaed

MPA (400+ posts)

نہتے لوگ دنیا کے لیٹیسٹ اسلحے سے لیس غنڈوں سے کیسے لڑیں گے؟؟؟
ایک سوال ہے
لڑنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ہمیں بھولنا نہیں چاہیے کہ نہتے اور مٹھی بھر افغانوں نے امریکہ کو کیسے بھاگنے پہ مجبور کیا۔سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ عمران خان فکری طور پہ جدوجہد کرنا چاہتا ہے جس کی عادت اس قوم کو بالکل بھی نہیں ہے۔اگر آ ج عمران خان صرف کے پی کے لوگوں کو یہ کہہ دے کہ آ پ کی چار دیواری آ پ کی حرمت ہے اور کوئی باوردی غنڈے اسے پامال کریں تو اپنے دفاع میں ہتھیار اٹھا کر مقابلہ کریں تو پھر آ پ دیکھنا کتنے کھنڈورام کے کتے لوگوں کے گھروں کی حرمت پامال کرتے ہیں؟
شیخ مجیب بھی بنگلہ دیش بننے سے پہلے قتل کیا جاچکا ہوتا اگر وہ مکتی باہنی اور ایسٹ بنگال رائفلز کے زریعے جنرلز کے پچھواڑے نہ سینکتا۔جس طرح سے سارے باوردی غنڈے اور بغیر وردی بھڑوے جج مل کر حالات بنارہے ہیں،کے پی کے میں ایسا ہونا زیادہ دور نہیں نظر آ رہا۔ایسا ہوا اور کوئی جنگ شروع ہوئی تو ایسی جنگ کبھی بھی لڑی یا جیتی نہیں جاسکتی کہ جہاں آ پ کے اربن سینٹرز میں بیٹھے لوگ آ پ سے لڑنے پہ تیار بیٹھے ہوں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
لڑنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ہمیں بھولنا نہیں چاہیے کہ نہتے اور مٹھی بھر افغانوں نے امریکہ کو کیسے بھاگنے پہ مجبور کیا۔سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ عمران خان فکری طور پہ جدوجہد کرنا چاہتا ہے جس کی عادت اس قوم کو بالکل بھی نہیں ہے۔اگر آ ج عمران خان صرف کے پی کے لوگوں کو یہ کہہ دے کہ آ پ کی چار دیواری آ پ کی حرمت ہے اور کوئی باوردی غنڈے اسے پامال کریں تو اپنے دفاع میں ہتھیار اٹھا کر مقابلہ کریں تو پھر آ پ دیکھنا کتنے کھنڈورام کے کتے لوگوں کے گھروں کی حرمت پامال کرتے ہیں؟
شیخ مجیب بھی بنگلہ دیش بننے سے پہلے قتل کیا جاچکا ہوتا اگر وہ مکتی باہنی اور ایسٹ بنگال رائفلز کے زریعے جنرلز کے

او تے ٹھیک اے پر میخیا! اے اپنا ڈی این اے دا کی کرنا اے؟؟؟
🤣 🤣 🤣
 
Syaed

MPA (400+ posts)

او تے ٹھیک اے پر میخیا! اے اپنا ڈی این اے دا کی کرنا اے؟؟؟
🤣 🤣 🤣
یہ مسئلہ تو ہے ڈاکٹر صاحب!پنجاب یا سندھ سے تو آ پ کو زیادہ امیدیں وابستہ کرنی بھی نہیں چاہییں مگر اس تحریک کا بیک بون کے پی کے ہے اور وہیں سے مزاحمت ہوسکتی ہے اگر چادر اور چار دیواری کی پامالی کا سلسلہ وہاں تک پھیلا یا گیا تو
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ مسئلہ تو ہے ڈاکٹر صاحب!پنجاب یا سندھ سے تو آ پ کو زیادہ امیدیں وابستہ کرنی بھی نہیں چاہییں مگر اس تحریک کا بیک بون کے پی کے ہے اور وہیں سے مزاحمت ہوسکتی ہے اگر چادر اور چار دیواری کی پامالی کا سلسلہ وہاں تک پھیلا یا گیا تو

I totally agree with you.
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)
کچھ بھی کرلیں،زندگی اور موت کا فیصلہ کھنڈورام کے اختیار سے بہت زیادہ باہر ہے۔ آ ج بھی لوگ محمد المرسی کو زندہ سمجھتے ہیں حالانکہ جنرل سیسی نے اسے سلو پوئزننگ سے ماردیا تھا۔حسین ابن علی سے لے کر چے گویرا اور محمد المرسی تک ہر مرنے والا زندگی پاگیا اور مارنے والوں کا کوئی اتا پتہ باقی نہیں رہا۔عمران اپنا کام کرچکا،اب سارا کام لوگوں کا ہے کہ وہ کس چیز کا انتخاب کرتے ہیں:کھنڈورام کی غلامی یا آ زاد فضاؤں میں زندگی!
Hum bas is duniya say Janey kay baad
bus eulogies kar saktay hain. Chahey Hussein Ra hoon ya phir Tipu. Kal ko Imran kay uper missile yah tank na naam rakh laina lekin aaj us ki madad na karna. Khassi kaum
 
Back
Top