Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی جیل میں فٹنس کا راز ۔۔۔طارق فضل چوہدری کی زبانی۔۔۔!!
عمران خان بیمار نہیں ہوئے اسکا مطلب یہ ہے کہ انکی صحت کا خیال رکھنے کے لیے انہیں تمام سہولیات فراہم کی گئی ہیں، ورنہ ایک ہفتہ جیل میں نہیں کٹ سکتا، اگر کھانا بہترین، ورزش، واک کرنا نہ فراہم کیا جائے تو آپ صحت مند رہ ہی نہیں سکتے۔۔۔ عمران خان کی صحت اور انکے جیل میں حالات کے حوالے سے پی ٹی آئی صرف پروپیگینڈا کرتی ہے، خان صاحب بالکل فٹ اور صحت مند ہیں۔۔۔ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1896625592872608012