عمران خان کی حکومت آئی توپاکستان ایک اسلامی و اخلاقی ملک نہیں رہے گا،مولانا

17fazalukjhkhm.jpg

جمعیت علمائےاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا آنے والے دنوں میں جے یو آئی کی حکومت کا منتظر ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں منعقد کیے گئے ایک جلسے سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت وقت بہت کم اور مقابلہ سخت ہے ، تاہم ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، یہ علماء کا ملک ہے، دینی مدارس اور جمیعت علمائے اسلام ہی اسلام کا تعارف دنیا کے سامنے لائے گی، ایک چھوٹے سے حجرے میں بیٹھا شخص پورے ملک پر فتوے لگانے والا کون ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے ذریعے ہمارے ملک میں سیاسی عدم استحکام لایا گیا، اگر ہمارے ملک کی قسمت میں پھر سے یہی کم بخت ہے تو پھر پاکستان ایک اسلامی و اخلاقی ملک نہیں رہے گا۔


سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان نے ملک کو سفارتی طور پر تنہا کیا، اس شخص کی ساری سیاست جھوٹ اور پراپیگنڈے پر کھڑی ہے،اس نے اپنے آپ کو ایک کاغذ لہرا کر مظلوم بنانے کی کوشش کی، دوست ممالک سے تعلقات خراب کیے، سب چور ہیں اور بس ایک یہی شخص دیانت دار ہے، اگر اتنے ہی دیانت دار تھے تو تم پر دوست ممالک نے اعتماد کیوں نہیں کیا، آج دنیا ہماری مدد کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے آقاؤں کا ایجنڈا مکمل نہیں کرسکا، ہم نے امریکی بالادستی کا مقابلہ کیا ہے، ہمیں آگے بھی استقامت کے ساتھ ایک راستے پر چلنا چاہیے۔
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ye sara din ghatya baatein kerta hai PTI kay khilaf, unko yahoodi qadiani bolta hai

majal hai koi media stooge is per sawal uthayee
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
17fazalukjhkhm.jpg

جمعیت علمائےاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا آنے والے دنوں میں جے یو آئی کی حکومت کا منتظر ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں منعقد کیے گئے ایک جلسے سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت وقت بہت کم اور مقابلہ سخت ہے ، تاہم ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، یہ علماء کا ملک ہے، دینی مدارس اور جمیعت علمائے اسلام ہی اسلام کا تعارف دنیا کے سامنے لائے گی، ایک چھوٹے سے حجرے میں بیٹھا شخص پورے ملک پر فتوے لگانے والا کون ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے ذریعے ہمارے ملک میں سیاسی عدم استحکام لایا گیا، اگر ہمارے ملک کی قسمت میں پھر سے یہی کم بخت ہے تو پھر پاکستان ایک اسلامی و اخلاقی ملک نہیں رہے گا۔


سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان نے ملک کو سفارتی طور پر تنہا کیا، اس شخص کی ساری سیاست جھوٹ اور پراپیگنڈے پر کھڑی ہے،اس نے اپنے آپ کو ایک کاغذ لہرا کر مظلوم بنانے کی کوشش کی، دوست ممالک سے تعلقات خراب کیے، سب چور ہیں اور بس ایک یہی شخص دیانت دار ہے، اگر اتنے ہی دیانت دار تھے تو تم پر دوست ممالک نے اعتماد کیوں نہیں کیا، آج دنیا ہماری مدد کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے آقاؤں کا ایجنڈا مکمل نہیں کرسکا، ہم نے امریکی بالادستی کا مقابلہ کیا ہے، ہمیں آگے بھی استقامت کے ساتھ ایک راستے پر چلنا چاہیے۔
Enn munafiqeen say jaan chuhrani hay verna Pakistan kabhi aa gay nahein bar sakay ga.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
17fazalukjhkhm.jpg

جمعیت علمائےاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا آنے والے دنوں میں جے یو آئی کی حکومت کا منتظر ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں منعقد کیے گئے ایک جلسے سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت وقت بہت کم اور مقابلہ سخت ہے ، تاہم ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، یہ علماء کا ملک ہے، دینی مدارس اور جمیعت علمائے اسلام ہی اسلام کا تعارف دنیا کے سامنے لائے گی، ایک چھوٹے سے حجرے میں بیٹھا شخص پورے ملک پر فتوے لگانے والا کون ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے ذریعے ہمارے ملک میں سیاسی عدم استحکام لایا گیا، اگر ہمارے ملک کی قسمت میں پھر سے یہی کم بخت ہے تو پھر پاکستان ایک اسلامی و اخلاقی ملک نہیں رہے گا۔


سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان نے ملک کو سفارتی طور پر تنہا کیا، اس شخص کی ساری سیاست جھوٹ اور پراپیگنڈے پر کھڑی ہے،اس نے اپنے آپ کو ایک کاغذ لہرا کر مظلوم بنانے کی کوشش کی، دوست ممالک سے تعلقات خراب کیے، سب چور ہیں اور بس ایک یہی شخص دیانت دار ہے، اگر اتنے ہی دیانت دار تھے تو تم پر دوست ممالک نے اعتماد کیوں نہیں کیا، آج دنیا ہماری مدد کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے آقاؤں کا ایجنڈا مکمل نہیں کرسکا، ہم نے امریکی بالادستی کا مقابلہ کیا ہے، ہمیں آگے بھی استقامت کے ساتھ ایک راستے پر چلنا چاہیے۔
اور تم پھر یہ اپنا مدرسوں والا تان توپڑا اٹھا کر سعودی عرب چلے جانا اور وہاں جاکر یہ اخلاقی تجربہ کر لینا
 

WHAT

MPA (400+ posts)
immandari sy batao , yea mulla diesel Islam ka ghadar hy ky nahi aab ais ko kia saza dain
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

فضل رامائن، امیرالخبیثیں ، رئیس المنافقین ، آقائے غلامین ، چیئرمین انجمن حلوہ خوران ، صدر بزم فضلانڈوان اور استاد الشیاطین​