عمران خان کی رہائی: بیرسٹر گوہر کا تحریک چلانے کااعلان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
انشاءاللہ بہت جلد ایسی تحریک چلائیں گے جس میں سے خان صاحب کی رہائی بھی ممکن ہوجائے گی اور پاکستان کی جو جمہوریت ہے وہ مزید مضبوط ہوگی۔
https://twitter.com/x/status/1908781360908738751
جو بھی ہم اسٹریٹجی بناتے ہیں خان صاحب کی اجازت کے مطابق، ان کی انسٹرکشن کے مطابق اس کو آگے لے کے چلتے ہیں۔ اب نیکسٹ جو ہماری اسٹریٹجی ہے وہ الائنس کو ساتھ ملا کے، پولیٹیکل پارٹیز کا الائنس بناکے، اس الائنس کے پلیٹ فارم سے ہم نے آگے کی جدوجہد کرنی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1908782116583989619
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ان بھائی صاحب کو کوئی چوڑیاں اور گھنگرو بھجوا دے یہ اسی میں اچھے لگتے ہیں

جرنیلوں کا ٹاؤٹ بن کر ساڑھے تین سال گزار دیے . مراد سعید اور علیمہ خان اب تحریک چلانے میدان میں آئے ہیں تو انکی تحریک ناکام بنانے کے لیے جرنیلوں کے کہنے پر انہیں بھی تحریک یاد آ گئی
بے شرم انسان
 

Back
Top