عمران خان کی سزاؤں اور مشکلات کا جنرل عاصم منیر سے کوئی تعلق نہیں

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
عمران خان کی سزاؤں اور مشکلات کا جنرل عاصم منیر سے کوئی تعلق نہیں، یہ ادارے کا فیصلہ ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف دن دہاڑے مہم چلائیں، تو کیسے بچ پائیں گے؟ مقتدرہ کی کمزور حکمت عملی کی وجہ سے عمران خان کو مقبولیت ملی۔ عمران خان کے خلاف مقتدرہ نے ابھی اصل کھیل شروع ہی نہیں کیا۔

https://twitter.com/x/status/1880120290652651790 https://twitter.com/x/status/1880125823061225561
 
Last edited:

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
یہ تو پھر ملکی دفاعی ادارہ نہ ہوا مافیا گینگ ہو گیا جس کا قلع قمع کرنا اشد ضروری ہے - عاصم منیر کا اس سے کوئی تعلق نہیں تو وہ اس مافیا گینگ کا سربراہ بن کر صرف گا..ڈ مروا رہا ہے؟
 

Back
Top