TemptationQ
Senator (1k+ posts)
عمران خان کی سزا کا چالیسواں- ختم شریف دعاء رہائی اورتقسیم لنگر
عمران خان کی 190 ملین پونڈ میں سزا کو چالیس روز گزر گئے
اس موقع پران کا آج رسم چالیسواں بیرون اڈیالہ جیل ختم شریف ودعاء رہائی کا اہتمام کیا گیا ہے
- یوتھیے شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
بعد از دعاء لنگر بدست علیمہ باجی تقسیم کیا جائے گا
لندن سے قاسم،سلمان اور ٹیرین کی شرکت بھی متوقع ہے
تمام یوتھیے لنگر کھا کر جائیں
التماس ہے یوتھیے تقسیم لنگر کے وقت نظم وضبط کا مظاہرہ کریں نیز ہلڑ بازی ،چھینا،جھپٹی اور لوٹ،مار سے پرہیز کریں
متمنی شرکت
علیمہ باجی
https://twitter.com/x/status/1894767715153268743