Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی ضد اور انا کی وجہ سے کوئی حل نظر نہیں آرہا،عمران خان کے مطالبات پر لچک لینے کا مطلب ہے اقتدار کا خاتمہ۔۔ اگر تحریک انصاف کو وہ حکومت دیتے ہیں تو اسکا مطلب ہے شہبازشریف کی چھٹی کرانا پڑے گی۔اگر پارلیمنٹ کی ساری سیٹیں وہ تحریک انصاف کو دیتے ہیں تو یہ حکومت کیسے چل پائے گی؟ عمران خان کا مطالبہ یہ ہے کہ سارے فارغ ہوں اور مجھے اقتدار مل جائے۔اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان پر اعتبار نہیں ہے کہ وہ رہائی کے بعد خاموش بیٹھیں گے۔ سہیل وڑائچ
سہیل وڑائچ کا کہنا ہے موجودہ حالات کے ذمہ دار عمران خان بھی ہیں کیونکہ وہ نئے الیکشن کا مطالبہ کرتے ہیں اس صورت میں شہباز شریف فارغ ہو جاتے ہیں، وہ پارلیمنٹ میں فارم 45 کے لوگ چاہتے ہیں اس سے بھی حکومت فارغ ہوتی ہے ان کو لچک دکھانا ہو گی
https://twitter.com/x/status/1914831370494382193