عمران خان کی ضمانتوں کے کیسز بغیر کاروائی کے ملتوی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی جناح ہاوس سمیت 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں

جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے

بانی پی ٹی آئی کی جن مقدمات میں ضمانتیں منظور ہوئیں ان مقدمات میں ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کی گئی ہیں۔آج بنچ نمبر ایک میں کیسز لگے ہوئےہیں۔ سرکاری وکیل

ہمارا ہائی کورٹ میں کیس ضمانت منظوری کا ہے۔یہاں ضمانت کی درخواستوں پر نصف دلائل بھی ہو چکے ہیں۔بیرسٹر سلمان صفدر

عدالت نے معاملہ سپریم کورٹ میں ہونے کی وجہ سے سماعت 17 اپریل تک ملتوی کر دی
https://twitter.com/x/status/1911704094844109074
نو مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں بغیر کاروائی آگے بڑھے 17 اپریل تک ملتوی ، پراسیکوشن کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ سپریم کورٹ میں دیگر شریک ملزمان کی ضمانتیں لگی ہوئی ہیں مقدمات کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں ہے عدالت نے سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی
https://twitter.com/x/status/1911704692620730472
 

Back
Top