عمران خان کی ضمانت کے کیسز کینسل، صرف نوازشریف کے کیسز سنے جائیں گے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1714864850541916631
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار کے ڈویژن بینچ کی ریگولر کاز لسٹ کینسل

چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب کیسز میں ضمانت کا کیس بھی ڈی لسٹ کر دیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ نیب کیس میں ضمانت درخواست کی بحالی پٹیشن سماعت کے لیے مقرر تھی

پہلا نتیجہ موصول، عمران خان کی ضمانت کے کیسز کینسل، اسلام آباد ہائیکورٹ آج صرف نوازشریف کو سنے گی

جاری ہونیوالی کاز لسٹ کے مطابق آج نوازشریف کے کیسز کی وجہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان کے ضمانت کے کیسز نہیں سنے گی اور صرف نوازشریف کے کیسز سنے جائیں گے

https://twitter.com/x/status/1714861472466284883
https://twitter.com/x/status/1714861741807734846
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
گنجا حرامی سسیلین مافیا مُلک پر پوری طرح مسلط۔۔

پھوجی ۱۹۷۱ کی طرح ایک بار پھر مُلک چودتے ہوئے
 

Back
Top