Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی راولپنڈی کے مزید 7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی، تھانہ نیو ٹاؤن کیس میں جوڈیشل کر دیا گیا۔ 24 نومبر کے مقدمات ابھی الگ ہیں
https://twitter.com/x/status/1863491697218302357
نیو ٹاؤن کے 28 ستمبر کے مقدمہ میں اور پانچ اکتوبر کے نئے مقدمات میں بھی راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کو جوڈیشل کر دیا اب ضمانت کی درخواستیں عمران خان کی جانب سے دائر ہوں گی
https://twitter.com/x/status/1863490821837767135
راولپنڈی۔ بانی پی ٹی ائی کا تھانہ نیو ٹاون کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ مکمل۔
بانی پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بجھوا دیا گیا۔
28ستمبر اور 5اکتوبر کےمزید چھے مقدمات میں بھی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بجھوا دیاگیا۔
مقدمات پر جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی سماعت اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں کی۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/a7MW4yo.jpeg