عمران خان کی پارٹی ہے، جنھیں مناسب سمجھیں گے، انھیں واپسی کی اجازت دیں گے

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پی ٹی آئی چھوڑ جانے والے کسی بھی فرد (Any or Many Individuals) کے لیے اگر ہمارے لوگ نرم گوشہ رکھتے ہیں، تو اُن کے نرم گوشوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ یہ عمران خان کی پارٹی ہے، وہ جنھیں مناسب سمجھیں گے، انھیں واپسی کی اجازت دیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1895076202957750578 https://twitter.com/x/status/1895079242817274338 https://twitter.com/x/status/1895020355854684562
 
Last edited:

Back
Top