عمران خان کےدور میں دہشت گردی کیوں نہیں تھی؟عاصمہ کےدعوے پر فوادکاسخت ردعمل

7fawadasmamtttpp.jpg

صحافی و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے عمران خان کی حکومت میں دہشت گردوں کے حملے ہونے سے متعلق انوکھی منطق پیش کردی ہے، رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے عاصمہ شیرازی کو جواب دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک وی لاگ میں عاصمہ شیرازی کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان پاکستان گزشتہ چار سے پانچ سال کہاں تھی اور اس عرصے میں وہ کیوں سامنے نہیں آئی؟ ٹی ٹی پی کا ہدف پاکستان کی وہ جمہوریت پسند اور آئین کی بالادستی کا یقین رکھنے والی حکومتیں کیوں ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1611467332928282639
انہوں نے مزید کہا کہ میں یہ نہیں کہہ رہی کہ ٹی ٹی پی عمران خان یا ان کی جماعت کو ٹارگٹ کرے مگر وہ جو عمران خان کی جماعت کا ٹی ٹی پی کیلئے سافٹ کارنر رہا ہے اس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑرہا ہے، اسی وجہ سے ٹی ٹی کویہ سہولت بھی دی جاتی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کو کھڑا ہونا چاہیے۔

عمران خان اور ان کی جماعت کو بھی کھڑے ہونا چاہیے اور دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کرنی چاہیے، یہ ایک چیلنج ہوگا عمران خان کیلئے کہ کیا وہ دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کریں گے؟

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہما فواد چوہدری نے اس وی لاگ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی کی بات ہے کہ ہمارے بہت سے اینکرز نے اپنی زندگی میں ایک کتاب بھی نہیں پڑھی، ان کا مسائل کا حل تو سطحی ہے مگر انہیں لگتا ہے کہ دنیا کے ہر معاملے کی سمجھ ان سے بہتر کسی کو نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1611469819374718977

سوشل میڈیا صارفین کی بھی عاصمہ شیرازی کے دعوے پر شدید تنقید جاری ہے۔

https://twitter.com/x/status/1611666694107455488
https://twitter.com/x/status/1611439655802765312
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
دہشت گردوں کے لئے عمران کے ساتھ ساتھ ساری پی ڈی ایم بھی نرم گوشہ رکھتیں ہیں ڈبو بھی کوئی دلیل سے جواب نہیں دے سکا
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
7fawadasmamtttpp.jpg

صحافی و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے عمران خان کی حکومت میں دہشت گردوں کے حملے ہونے سے متعلق انوکھی منطق پیش کردی ہے، رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے عاصمہ شیرازی کو جواب دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک وی لاگ میں عاصمہ شیرازی کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان پاکستان گزشتہ چار سے پانچ سال کہاں تھی اور اس عرصے میں وہ کیوں سامنے نہیں آئی؟ ٹی ٹی پی کا ہدف پاکستان کی وہ جمہوریت پسند اور آئین کی بالادستی کا یقین رکھنے والی حکومتیں کیوں ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1611467332928282639
انہوں نے مزید کہا کہ میں یہ نہیں کہہ رہی کہ ٹی ٹی پی عمران خان یا ان کی جماعت کو ٹارگٹ کرے مگر وہ جو عمران خان کی جماعت کا ٹی ٹی پی کیلئے سافٹ کارنر رہا ہے اس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑرہا ہے، اسی وجہ سے ٹی ٹی کویہ سہولت بھی دی جاتی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کو کھڑا ہونا چاہیے۔

عمران خان اور ان کی جماعت کو بھی کھڑے ہونا چاہیے اور دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کرنی چاہیے، یہ ایک چیلنج ہوگا عمران خان کیلئے کہ کیا وہ دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کریں گے؟

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہما فواد چوہدری نے اس وی لاگ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی کی بات ہے کہ ہمارے بہت سے اینکرز نے اپنی زندگی میں ایک کتاب بھی نہیں پڑھی، ان کا مسائل کا حل تو سطحی ہے مگر انہیں لگتا ہے کہ دنیا کے ہر معاملے کی سمجھ ان سے بہتر کسی کو نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1611469819374718977

سوشل میڈیا صارفین کی بھی عاصمہ شیرازی کے دعوے پر شدید تنقید جاری ہے۔

https://twitter.com/x/status/1611666694107455488
https://twitter.com/x/status/1611439655802765312
eave it...she(عاصمہ شیرازی) is shame to jounalism, n humans...a pathetic liar n hypocrite ...