TemptationQ
Senator (1k+ posts)

عمران خان کے بائیکاٹ کی کال کو اوورسیز پاکستانیوں کا ایک منّہ توڑ جواب
کہیں خوشی ،کہیں غم -- یوتھیوں میں سکوت مرگ طاری
پاکستانی اوورسیز ورکرز کی ترسیلاتِ زر میں زبردست اضافہ
جنوری میں ترسیلات ٪25 اضافے کے ساتھ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں (ماہانہ اوسط 3 ارب ڈالر)۔
جولائی2024 تا-جنوری 2025 کے دوران مجموعی ترسیلات ٪32 اضافے کے ساتھ 20.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔اگر یہی رفتار رہی تو سالانہ ترسیلات 35 ارب ڈالر کا ریکارڈ عبور کر لیں گی، جو ملکی معیشت کے لیے بڑا سہارا اور ایک ریکارڈ ہوگی
اب رو یوتھیے رو

- Featured Thumbs
- https://urdu.samaa.tv/images/currency-exchange1.jpg
Last edited: