عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر وفاقی حکومت الجھن میں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت کو الجھن میں ڈال دیا !

جسٹس امین الدین خان نے استفسار کیا کیا حکومت اس کیس کو چلانا چاہتی ہے؟ایڈیشنل اٹارنی جنرل بولے حکومت سنجیدگی سے درخواست کی پیروی کرے گی۔عمران خان نے 25 مئی کے لانگ مارچ میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی۔ جس پر جسٹس امین الدین خان بولے سوچ لیں اگر عدالت نے نوٹس کیا تو بانی پی ٹی آئی کو یہاں پیش بھی کرنا پڑے گا۔اس حوالے سے ہدایات لے لیں۔
https://twitter.com/x/status/1866351592657596737
وفاقی حکومت یہ بھی تو کہہ سکتی ہے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس چلانے کے لیے آئینی بنچ ہی اڈیالہ جیل میں لگا لیں
https://twitter.com/x/status/1866352451437105316
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کیسا بےغیرت جج ہے حکومتی وکیل کو لائن دے رہا ہے کہ عمران خان کو یہاں پیش کرنا پڑے گا اسلیے بہتر ہے مقدمے کو نہ چلاؤ . گھٹیا آدمی اگر تُو جج ہے تو اپنے حلف کی پاسداری کر اور غیر جانبدار ہو کر نوٹس کر حکومت کو یہ خیال کیے بغیر کہ ایک مظلوم فریق کو داد رسی کے لیے عدالت میں پیش کرنا پڑے گا
 

Back
Top