Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
طلعت حسین کی یہ لاعلمی نہیں بلکے جھوٹ پے جھوٹ بول رہے ہیں۔اس سے بڑا جھوٹ کیا ہو سکتا ہے کہ عمران ریاض کو ان کے جاننے والے ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ سے کر گئے۔ویڈیو ہم سب نے عدالت میں دیکھی اور اس میں لے کے جاننے والے بلکل بھی جاننے والے نہیں تھے بلکے باقاعدہ اس کا نوٹس لیتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے بھی کہا کہ یہ جاننے والے نہیں بلکے زبردستی لے کے جایا گیا ہے۔علی ممتاز
https://twitter.com/x/status/1706362838959395023
طلعت نیچ کے مطابق سیالکوٹ جیل سے نکل کر عمران ریاض خان اپنے جاننے والوں کے ساتھ بیٹھ کر گئے تھے، میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس گھٹیا اور غلیظ ترین انسان کو مرنے سے پہلے کسی موقع پر کوئی جاننے والا اسی طرح اپنے ساتھ بٹھا کر لے جائے اور پھر یہ بیغرت انسان 140 دن بعد اسی حالت میں واپس آئے جس حالت میں ہم نے کل رات عمران بھائی کو دیکھا ہے. طلعت حسین تم اس سے زیادہ اور کتنا گر سکتے ہو؟؟؟ عمران ریاض آف آئیر ہونے کے بعد کسی کے گھر نوکری کی بھیک مانگنے نہیں گیا تھا، یہ قصہ کسی دن سامنے آئے گا کہ کون اپنے کزن کو لے کر ایک در پر سجدہ ریز ہوا کہ میری کسی چینل پر نوکری کروا دیں.صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1706058580028260412 https://twitter.com/x/status/1706409503913046244 https://twitter.com/x/status/1706424315204248044 https://twitter.com/x/status/1706512862821134366

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/qs0WrDF/tala11h.jpg
Last edited by a moderator: