عمران مقبول ترین لیڈر، ان کے بغیر کوئی فیصلہ قبول نہیں، اپوزیشن اتحاد

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

newLogo.png

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)اپوزیشن اتحاد ʼʼتحریک تحفظ آئین پاکستان‘‘ کےمرکزی رہنماؤں نے منگل کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ عمران خان مقبول ترین لیڈر ان کے
بغیرکوئی فیصلہ قبول نہیں کرینگے۔

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی مرکزی قیادت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی بلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

انہوں نے کہا ہے کہ،پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری ،سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہم اس وقت کسی بھی آپریشن کے حق میں نہیں ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ عمران خان کی مشاورت کے بغیر پارٹی کوئی بھی فیصلہ کیسے کرسکتی ہے؟

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بغیر کسی میٹنگ کی اہمیت نہیں ہوگی، ہم اس غیر آئینی وزیراعظم کی دعوت پر کیسے جائیں؟

اپوزیشن اتحاد نے عمران خان کواجلاس میں شرکت کرنے کے لئے پیرول پر رہا کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر نہ ہوتے تو گوہر خان اور پی ٹی آئی کے دوسرے جوکروں نے تو مروا دیا تھا . عمران کی ٣٠ سال کی محنت کا تو بیڑہ غرق کر دینا تھا ان لوگوں نے
 
Garmi shuroo hoti rahi to Fauji Qulfi ka bhi........

https://twitter.com/x/status/1902046294698299635

اور جرنیل گلیوں میں ٹھیلوں پر آوازیں لگا کر بیچ رہے ہوں گے...... قلفی لے لو قلفی، کھوئے والی قلفی
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر نہ ہوتے تو گوہر خان اور پی ٹی آئی کے دوسرے جوکروں نے تو مروا دیا تھا . عمران کی ٣٠ سال کی محنت کا تو بیڑہ غرق کر دینا تھا ان لوگوں نے

اور جرنیل گلیوں میں ٹھیلوں پر آوازیں لگا کر بیچ رہے ہوں گے...... قلفی لے لو قلفی، کھوئے والی قلفی
Ji !
Bilkul.

https://twitter.com/x/status/1741878920213922002
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر نہ ہوتے تو گوہر خان اور پی ٹی آئی کے دوسرے جوکروں نے تو مروا دیا تھا . عمران کی ٣٠ سال کی محنت کا تو بیڑہ غرق کر دینا تھا ان لوگوں نے
Gobar khan, ya kon hay....
😁
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر نہ ہوتے تو گوہر خان اور پی ٹی آئی کے دوسرے جوکروں نے تو مروا دیا تھا . عمران کی ٣٠ سال کی محنت کا تو بیڑہ غرق کر دینا تھا ان لوگوں نے

اور جرنیل گلیوں میں ٹھیلوں پر آوازیں لگا کر بیچ رہے ہوں گے...... قلفی لے لو قلفی، کھوئے والی قلفی
Aquat tou ya he hay in key.
 
Back
Top