عمران پرایف آئی آر درج ہو جاتی ہےلیکن اسٹیبلشمنٹ کے شخص کے خلاف نہیں:شہزاد

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے تمام مخالفین رجیم چینج کے بعد ایک دن بھی بیمار نہیں نظر آئے ۔اس لئے ایک شخص جس پر گولیوں کی بوچھاڑ کی گئی ہو اس کا موازنہ ان چوروں سے کرنا انٹلیکچوئیل بددیانتی کی انتہا ہے
لیکن بے چارے اینکر مجبور ہیں ان کو بیلنس کرنا پڑتا ہے
 

Back
Top