عمر کوٹ میں اونٹنی کی ٹانگیں کاٹ دی گئیں،سرگودھا میں دشمنی پر مویشی نظرآتش

6sindnsargganimal.png

مختلف شہروں میں بے زبان جانوروں پر دل دہلادینے والے واقعات سامنے آئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق انسانوں نے اپنی دشمنی اور غم و غصے کی آگ میں بے زبان جانوروں کو جھونکنا شروع کردیا ہے، اندرون سندھ اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا واقعہ ابھی بھلایا نہیں گیا تھا کہ ایسے مزید واقعات منظر عام پر آنا شروع ہوگئے ہیں۔

جانوروں پر ظلم کے تازہ ترین واقعات سرگودھا اور عمر کوٹ میں پیش آئے ہیں جن میں بے زبان جانوروں کو نا صرف تشدد کا نشانہ بنایا گیا بلکہ انہیں آگ میں بھی جھونک دیا گیا ہے۔

عمرکوٹ کی تحصیل کنری میں نامعلوم ملزمان نے ایک اونٹنی کی چاروں ٹانگیں کاٹ دی ہیں، ٹانگیں کاٹنے سے اونٹنی کا بہت زیادہ خون بہہ گیا جس کے باعث اونٹنی کی موت واقع ہوگئی ہے۔


دوسرا واقعہ سرگودھا کے نواحی چک ستائیس میں دیرینہ رنجش کے باعث پیش آیا جہاں فریقین نے ایک دوسرے سے بدلہ لینے کیلئے مویشیوں کو ہی آگ لگادی جس سے لاکھوں روپے مالیت کے جیتے جاگتے مویشی جھلس کر دم توڑ گئے۔

آگ لگنے کی وجہ سے درجن سے زائد مویشی مرنے سے بچ گئے تاہم ان کے جسموں پر آنے والے زخموں ان جانوروں کو مزید اذیت دیتے رہیں گے۔
سرگودھا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش دشروع کردی ہے۔
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
جس قوم میں ثواب سمجھ کر سرِ عام جانوروں کے گلے کاٹے جاتے ہوں، اس قوم میں جانوروں کی ٹانگیں کاٹنا وغیرہ تو معمولی بات سمجھی جائے گی نا۔ ایسے معاشرے میں ایک جانور کی جان کی اہمیت ہی کیا ہوتی ہے۔۔
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
لوگوں کو جنگلی جانوروں سے انسان بنانا ہے تو جانوروں کے پبلک مقامات پر گلے کاٹنے پر پابندی عائد کی جائے۔ پرائیویٹ سلاٹر ہاؤس ہوں جہاں جانوروں کو مارنے سے پہلے سٹن کیا جائے تاکہ ان کو کم سے کم تکلیف ہو۔ معاشرے میں پروان چڑھنے والے بچوں کو کبھی مت دکھائیں کہ جانور کیسے مرتا ہے۔ پھر وہ نہ صرف جانوروں کی بلکہ انسانی زندگی کی بھی ویلیو کریں گے۔
 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
جس قوم میں ثواب سمجھ کر سرِ عام جانوروں کے گلے کاٹے جاتے ہوں، اس قوم میں جانوروں کی ٹانگیں کاٹنا وغیرہ تو معمولی بات سمجھی جائے گی نا۔ ایسے معاشرے میں ایک جانور کی جان کی اہمیت ہی کیا ہوتی ہے۔۔
You tell that to McDonald kfc and burger king you hypocrite
 

XGhostX

Senator (1k+ posts)
This is the worst shithole in this world. This is why I am leaving this toilet for good. And will never return. Hope this Na-Pakistan to be a wasteland in the coming times ...
 

XGhostX

Senator (1k+ posts)
جس قوم میں ثواب سمجھ کر سرِ عام جانوروں کے گلے کاٹے جاتے ہوں، اس قوم میں جانوروں کی ٹانگیں کاٹنا وغیرہ تو معمولی بات سمجھی جائے گی نا۔ ایسے معاشرے میں ایک جانور کی جان کی اہمیت ہی کیا ہوتی ہے۔۔
In M*darCh*on ko kaun sikha eh. Asian tiger hain aur Islam ke thekedaar ...
 

XGhostX

Senator (1k+ posts)
abay harami kay
hay kon tu zra saamnay tu aa?tujhay main bataoon Allah ku Gali denay ka matlab.
Abay Bhosri ke pehle f*ck bola aur phir Allah. ko yaad kiya. Nashay ziyada kiyeh thay. Allah ko gali deke teri tarah Dadi ki choot ka peshab nahi ban na. Pakistan main tum Jaisay hi kuthi ke bachay hain jo tauheen ke risalath ke fatwe lagathe hai. people like you TLP ficks are the reason Pakistan is the worst country in the world ...
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Abay Bhosri ke pehle f*ck bola aur phir Allah. ko yaad kiya. Nashay ziyada kiyeh thay. Allah ko gali deke teri tarah Dadi ki choot ka peshab nahi ban na. Pakistan main tum Jaisay hi kuthi ke bachay hain jo tauheen ke risalath ke fatwe lagathe hai. people like you TLP ficks are the reason Pakistan is the worst country in the world ...
abay gaandu kisi kutti ki najaiz paidawaar dfa hu yahan say tu saamnay aa main tera nishan hi mita dun.
 

XGhostX

Senator (1k+ posts)
Karachi tere jaisay maa ke l*nd ko pathan ho paisay deke gand marwathay hai. Teri Auqat nahin ke Liaquabad aye aur apni maa behan dadi nani khala maasi phupo deke jayeh. chal ab bhaag main bore hogfaya tujhse. فق آف مآ کی گانڈکے پآد ...