عوام کو کیا چاہے؟ تعلیم، صحت اور انصاف یا جمہوریت

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چند روز قبل جمہوریت پسند عناصر بھارتی میجر گوروو آریا کی گفتگو کا ایک حصے شائع کرکے بتا رہے کے عمران خان نے پاکستان اس واحد ادارے پر حملہ کیا ہے جو پاکستان کے پاس ہے. اس کے علاوہ پاکستان کے پاس اور کیا ہے

اگر یہ درست ہے تو پاکستان کو مقننہ، عدلیہ، افسر شاہی کی کیا ضرورت ہے. ان ہاتھیوں کو پالنے کے لئے عوام کا خون نچوڑا جاتا ہے. قرضے لئے جاتے ہیں. فوج اور جمہوریت کے مابین کشمکش میں ملک و قوم کا نقصان ہوتا ہے

جب جمہوریت پسند خود مان رہے ہیں کے فوج ہی واحد ادارہ ہے تو مقننہ، عدلیہ اور افسر شاہی بھی فوج کے حوالے کر دئیے جائیں. یہ کوئی معیوب بات بھی نہیں ہے. چین اور عرب ریاستوں کی مثال ہمارے سامنے ہے. چین ایک مضبوط معیشت اور فوجی طاقت ہے. عرب ممالک خوشحال ہیں تبھی افرادی قوت وہاں روزگار تلاش کرنے جاتی ہے

عوام کو کیا چاہے. ایسے سکول جہاں جرنیلوں اور سپاہی کے بچے ساتھ ساتھ پڑھیں، ہسپتال جہاں کرنل اور صوبیدار دونوں کا علاج ممکن ہو. انصاف جس پر پیسہ اور تعلقات اثر انداز نا ہوں. اگر فوج یہ سب فراہم کر دے تو ایسی جمہوریت کا اچار ڈالنا ہے جس کے بچے سن دوہزار تئیس میں اسی طرح ایک دوسرے کے بال نوچ رہے ہیں جس طرح نوے کی دہائی میں نوچا کرتے تھے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
If this happens then to whom they will rule. Awareness will prevail.
عوام کو روٹی کپڑا مکان چاہے. فوج اس کی ضمانت دے بھارتی میجر سے اتفاق کرنے والے شعور سے دستبردار ہوتے ہیں​
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
چند روز قبل جمہوریت پسند عناصر بھارتی میجر گوروو آریا کی گفتگو کا ایک حصے شائع کرکے بتا رہے کے عمران خان نے پاکستان اس واحد ادارے پر حملہ کیا ہے جو پاکستان کے پاس ہے. اس کے علاوہ پاکستان کے پاس اور کیا ہے

اگر یہ درست ہے تو پاکستان کو مقننہ، عدلیہ، افسر شاہی کی کیا ضرورت ہے. ان ہاتھیوں کو پالنے کے لئے عوام کا خون نچوڑا جاتا ہے. قرضے لئے جاتے ہیں. فوج اور جمہوریت کے مابین کشمکش میں ملک و قوم کا نقصان ہوتا ہے

جب جمہوریت پسند خود مان رہے ہیں کے فوج ہی واحد ادارہ ہے تو مقننہ، عدلیہ اور افسر شاہی بھی فوج کے حوالے کر دئیے جائیں. یہ کوئی معیوب بات بھی نہیں ہے. چین اور عرب ریاستوں کی مثال ہمارے سامنے ہے. چین ایک مضبوط معیشت اور فوجی طاقت ہے. عرب ممالک خوشحال ہیں تبھی افرادی قوت وہاں روزگار تلاش کرنے جاتی ہے

عوام کو کیا چاہے. ایسے سکول جہاں جرنیلوں اور سپاہی کے بچے ساتھ ساتھ پڑھیں، ہسپتال جہاں کرنل اور صوبیدار دونوں کا علاج ممکن ہو. انصاف جس پر پیسہ اور تعلقات اثر انداز نا ہوں. اگر فوج یہ سب فراہم کر دے تو ایسی جمہوریت کا اچار ڈالنا ہے جس کے بچے سن دوہزار تئیس میں اسی طرح ایک دوسرے کے بال نوچ رہے ہیں جس طرح نوے کی دہائی میں نوچا کرتے تھے
Democracy.
Because true democracy ensure wellbeing of the people, by ensuring justicw
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Democracy.
Because true democracy ensure wellbeing of the people, by ensuring justicw
جمہوری تسلسل کی ناکامی کے بعد نئی گولی "سچی جمہوریت"؛ نہیں بھئی ہمیں نہیں چاہے
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Only a proper democracy, not this circus we have can provide justice.
Armies job is to defend the country from its enemies, not become an enemy of the state itself.
 
Back
Top