Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"عید کے دوسرے دن کسی نے عمران خان کو جاکر کہا کہ مجھے ٹکٹ دیں، میں نے ڈائریکٹ الیکشن لڑنا ہے۔میری بڑی قربانیاں ہیں، مجھے شناخت ملنی چاہئے "۔ صدیق جان کا اشارہ کس کی طرف ہے؟
https://twitter.com/x/status/1909199750227804543
https://twitter.com/x/status/1909199750227804543