تحریک انصاف میں غدار غدار کھیلنے والے سب، صدیق جان، عمران ریاض، علی امین، شیر افضل وغیرہ جیل میں عمران خان سے کئے گیے ناروا سلوک کے خلاف آواز بلند کیوں نہیں کرتے۔ ان سب لوگوں کو فالو مت کریں۔ جو اندر لڑائی کرواتا ہے وہ ن لیگ کو ۲ تہائی دلوانا چاہتا ہے۔اس لیے اس باریک واردات سے بچیں۔ْ