Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"معدنیات گورے کی امانت ہیں۔ پال کولیر نے کہا تھا کہ غریب ملک جب معدنیات نکالنے جائے گا تو خانہ جنگی کا شکار ہوجائے گا۔ جب تک ٹیکنالوجی اس قابل نہیں ہو جاتی، ادارے مضبوط نہیں ہو جاتے، معدنیات کو زمین کے نیچے ہی رہنے دیں۔ ورنہ گورا نکال کر لے جائے گااور پیچھے کھڈا چھوڑ جائے گاجو آپ کو خود بھرنا پڑے گا۔"۔ ماہر معیشت ندیم الحق
https://twitter.com/x/status/1910617351160057879
https://twitter.com/x/status/1910617351160057879