غریدہ صاحبہ کا سروے بالکل درست،الیکشن لڑنےاکی اجازت دی جائے: احمد نورانی

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ صحافت ایک دلدل میں دھنس چکی ہے اب ان کو پتہ ہے اس سے نکل کر بھی اس کیچڑ کے داغوں اور بدبو سے نجات ناممکن ہے ۔غریدہ ان میں سے بہت مقام رکھتی ہے گھٹیا پن میں
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
یہ صحافت ایک دلدل میں دھنس چکی ہے اب ان کو پتہ ہے اس سے نکل کر بھی اس کیچڑ کے داغوں اور بدبو سے نجات ناممکن ہے ۔غریدہ ان میں سے بہت مقام رکھتی ہے گھٹیا پن میں
کون سی چيز دلدل ميں نہيں ہے؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کون سی چيز دلدل ميں نہيں ہے؟
جی بلکل خان کے دور میں سب ٹھیک تھا اب دلدل بن گیا ہے - ابھی خان کو وزیر اعظم بنا دیں آپ لوگ ایک مہینے بھد کہیں گے دیکھو خان نے سب ٹھیک کر دیا ہے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ صحافت ایک دلدل میں دھنس چکی ہے اب ان کو پتہ ہے اس سے نکل کر بھی اس کیچڑ کے داغوں اور بدبو سے نجات ناممکن ہے ۔غریدہ ان میں سے بہت مقام رکھتی ہے گھٹیا پن میں
یہ صحافت اس وقت بھی دلدل میں تھی جب اسے زبردستی خان کی تحریفوں پر لگا رکھا تھا اور نون لیگ کی کرپشن کرپشن کے راگ الاپنے پر - آج محاملہ الٹ ہے تو آپ کو سمجھ تو آ رہی ہے لیکن خان کے دور کی غلط باتوں کو آپ نے ماننا نہیں -
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
احمد نورانی پتا نہیں بھولے بن رہے ہیں یا ہیں - پی ٹی آئی پر یہ تکلیفیں اسلئے نہیں کہ وہ عوام میں پاپولر ہیں - اس چیز کا حل انہوں نے دو ہزار اٹھارہ میں بھی کر لیا تھا اور اب بھی کر لیا ہے بات نو مئی کی ہے بلکے اس بھی پہلے جو خان نے باجوہ کو ایک سال رگڑا لگایا ہے اس کی وجہ سے ہے - اور یہ کب تک چلے گا اس کا اندازہ نہیں مگر الیکشن کے فوری بھد بھی اس کا امکان نہیں - ممکنہ طور پر اگلی حکومت آنے کے بھد یہ بڑھ جائے کیونکے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ نواز نے بھی اپنا حساب برابر کرنا ہے -
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
یہ صحافت اس وقت بھی دلدل میں تھی جب اسے زبردستی خان کی تحریفوں پر لگا رکھا تھا اور نون لیگ کی کرپشن کرپشن کے راگ الاپنے پر - آج محاملہ الٹ ہے تو آپ کو سمجھ تو آ رہی ہے لیکن خان کے دور کی غلط باتوں کو آپ نے ماننا نہیں -
Only two channels were on it, ARY, BOL.
But now the whole media/ system is against PTI and even you can’t take Imran name or show picture. Too many arrests. The list is on and on you name it 🤔
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
جی بلکل خان کے دور میں سب ٹھیک تھا اب دلدل بن گیا ہے - ابھی خان کو وزیر اعظم بنا دیں آپ لوگ ایک مہینے بھد کہیں گے دیکھو خان نے سب ٹھیک کر دیا ہے -
PTI demands free and fair election
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Only two channels were on it, ARY, BOL.
But now the whole media/ system is against PTI and even you can’t take Imran name or show picture. Too many arrests. The list is on and on you name it 🤔
سوائے جیو کے سب تھے اس وقت بھی اور آج سوائے آ آر وائے کے سب ہیں - مانا پی ٹی آئی پر تکلیفیں زیادہ ہیں مگر پی ٹی آئی نے جتنی زور سے گیند دیوار کے ساتھ ماری تھی اسی سپیڈ کے ساتھ واپس بھی آنی تھی -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
PTI demands free and fair election
It was free and fair elections demand in 2018 elections by PMLN because they know that they will win this easily this way. Neither PMLN got free and fair elections in 2018 nor PTI will get now. Yeh to makafat amal hei, jaisa karo ge waisa bharo gei
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Nawaz Sharif Pmln GIF by Siasat.pk
POOLS RESULTS 😜😂😂

Back
Top