غزہ کیلیے احتجاج کرنے پر سینیٹر مشتاق اہلیہ سمیت اسلام آباد سے گرفتار

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پوری جماعت اسلامی میں ایک ہی مرد ہے اور وہ ہے سینیٹر مشتاق اور نیم مرد بھی ایک ہی ہے اور وہ ہے کراچی والا حافظ نعیم باقی تو سارے کمپرومائزڈ اور پالتو ہیں اور سراج کی نسل کے ہیں کرپٹ رجیم کے ہڈی خور اور کرپٹ رجیم کی بی ٹیم
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah souwar kay bachay fauji aaj tak koi jung nahi jeetay aur abb falestin kay liyay ahtajaj per fauji haram zadoon aur patwari harami baygherat kay bachoon nay apni fastayyat show kar dee hay.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
سینیٹر مشتاق احمد کی سیوہ غزہ مارچ سے گرفتاری شرمناک اور بدکردار رجیم کی فسطائی ذہنیت کا شاخسانہ ہے۔ فسطائی حکومت اس حد تک گر چکی ہے کہ پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت کرنے والوں تک پر بھی ظلم کی انتہا کر رہی ہے۔ہمارا عدلیہ سے مطالبہ ہے کہ اس فسطائیت کا باب بند کرنے کیلئے فی الفور ایکشن لے اور اس بےلگام مافیا کو لگام ڈالے۔
https://twitter.com/x/status/1829886394983981201
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پاکستان کا غزہ یا اسرائیل سے کیا لینا دینا، یہ بار بار پاکستان میں کیوں احتجاج کرتا ہے؟ اس حرام خور ڈرامے باز مولوی کو پکڑ کر سیدھا غزہ بھیج دو، وہاں اسرائیل اس جیسے حرامیوں کا خوب اچھی طرح علاج کرتا ہے۔۔
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
نہیں سمجھ آتی کہ پاکستان میں فلسطین کا جھنڈا کیوں نہیں اُڑایا جا سکتا ؟ کیوں فلسطین میں جاری نسل کُشی کے خِلاف پُر امن احتجاج نہیں کر سکتے ؟ کس قِسم کے دجالی فرعون اپنے آقا بائیڈن کو خُوش کرنے کے چکروں میں اپنے ہی پاکستانیوں کو کُچل رہیں ہیں۔ سینیٹر صاحب کی اہلیہ ، بی بی ہمیرا طیبہ کو بھی اُٹھا کر لے گۓ۔ کدھر ہیں تمام NGO ! کدھر پیں یہ ڈرامہ باز ن اور پیپل والے ؟
https://twitter.com/x/status/1829903988231200790
 

Back
Top