غصہ ٹھنڈا نہ ہوا،اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کا چیمبر لاک کرا دیا

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
full
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Mαι∂αн Mυнαммα∂
@MaidahMuhammad

جانتی ہوں کہ بہت سے لوگ برا منائیں گے پر کیا یہ جھوٹ ہے کہ!!منگول آئے ، پٹھان آئے ، عرب آئے ، مغل آئے ، شیر شاہ سوری ایا، خلجی آئے ، غوری آئے اور تو اور خاندان غلاماں آیا پنجاب نے سب کے آگے سر جھکایا بلکہ لیٹ گیا۔ لیکن شاید یہ اتنی تکلیف دہ بات نہ تھی کیونکہ وہ آخر بڑے بڑے جنگجو تھے۔ لیکن تکلیف دہ بات یہ ہے کہ!بھارتی پنجاب کے گاؤں جاتی امراء سے ایک کنجر خاندان آیا اور سب کچھ جانتے ہوئے بھی پنجاب اور پنجابی اس کے سامنے لیٹ گئے۔کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے