غیرملکی طاقت کو اجازت نہیں دیں گے وہ ہمیں دھونس،ظلم یاغلامی کا نشانہ بنائے

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
چینی عوام نے کبھی کسی دوسرے ملک کے لوگوں کو دھونس، ظلم یا غلامی کا نشانہ نہیں بنایا، اور نہ ہی کبھی بنائیں گے۔ اسی طرح ہم کبھی کسی غیر ملکی طاقت کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمیں دھونس، ظلم یا غلامی کا نشانہ بنائے۔

https://twitter.com/x/status/1910953286741393570
 

Back
Top