غیروں سے مل کر پاکستان کو عالمی ساشوں کاحصہ بنانے والے بد کردار لوگ

hello

Chief Minister (5k+ posts)
"بلاول اپنا سی وی ساتھ لیکر جارہے ہیں، امریکہ میں 'میں ہوں ناں 'کی شوٹنگ ہوگی"۔ بلاول بھٹو زرداری امریکہ کیوں جارہے ہیں؟ نبیل گبول اور شہبازگل میں نوک جھوک

سوچے غیروں سے مل کر پاکستان کو عالمی ساشوں کاحصہ بنانے والے بد کردار لوگ
اس بلاول کی ماں بھی اسی طرح انٹر نیشنل طاقتوں کو استعمال کرکے ان کے ساتھ پاکستان خلاف معاہدے کرکے اقتدار میں آیا کرتی تھی ایک مرتبہ تو زبان زد عام تھا جس میں مشہور تھا کہ وہ ایٹم بم رول بیک کا معاہدہ کرکے آئی تھی
جب بے نظیر پاکستان آئی تھی مرنے سے پہلے تو تب بھی یہ عالمی معاہدے کے تحت آئی تھی جس کے ذکر کئی کتابوں میں امریکیوں پاکستانیوں نے کیا ہے
اس کے باپ نے بھی یہی تسلسل جاری رکھا اور میمو گیٹ اسی بات کی کڑی تھی کہ پاکستان فوج اور ملک کے خلاف سازشیں کی جائیں اب بیٹا بھی اقتدار کے لیے وہی حربے استعمال کر رہا ہے لیکن ان شاء اللہ منہ کی کھائے گا عوامی طاقت اس کے سامنے سب سے بڑی دیوار ثابت ہو گی
اسی طرح نواز شریف بھی سعودی عرب قطر وغیرہ سے معاہدے کرکے اقتدار میں آتے تھے کہ ہم آپ کے مفادات کے لیے پاکستان میں کام کریں گیں اور ان کو احکامے تک اسی لیے ملتے تھے
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

زرداری اور نواز خاندان غدار وطن ہیں۔ یہ بیغیرت لوگ پیسے اور اقتدار کے لئے اپنی ماں بہن اور بیٹی کی دلالی کرتے ہیں۔ انشاءاللہ اگلے الیکشن میں پی پی کاسندھ سے بھی صفایا ہو جائے گا
 

StarTrooper

MPA (400+ posts)
Ghar kasy? USA is ally of holy land Saudi Arabia and millions of Pakistanis live in USA. USA is a second home of Pakistanis
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Qamar Zaman Qaera, A senior member of PPP admitted in a live TV that Benazir came to Pakistan after an arrangement with the US in 2007.

So now it's an easy guess to understand why Bilawal bhutto is going to the US and meeting their senators at a crucial time when US badly needs a puppet in Pakistan to say "Absolutely Yes Sir".