News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1814290933610955070
سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا روکنے کے لئے فائر وال تنصیب ے معاملے پر پی ٹی اے نے نیکسٹ جنریشن فائر والزکی خریداری کیلئے بولیاں طلب کرلی پی ٹی اے نے پیپرا کے ای پیڈ سسٹم کے تحت 26 جولائی تک بولیاں طلب کی ہیں فائر وال ایڈوانس تھریٹ پری وینشن سروس کی حامل ہو گی فائر وال یو آر ایل فلٹرنگ، ایپلی کیشن کنٹرول کی صلاحیت کی حامل ہوگی۔ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں پر نیکسٹ جنریشن اور اپلیکیشن فائر والز نصب ہونگی
https://twitter.com/x/status/1814306885878911278
سوشل میڈیا پر منفی پراپگینڈہ کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ، پی ٹی اے نے فائر والز کی تنصیب کیلئے بولیاں طلب کرلیں، انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں پر نیکسٹ جنریشن اور ایپلی کیشن فائر والز نصب ہوگی، نیکسٹ جنریشن فائر وال ڈیپ پیکٹ انسپکشن کی صلاحیت کی حامل ہوگی، ڈیٹا کی رئیل ٹائم میں مانیٹرنگ ہوسکے گی، یو آر ایل فلٹرنگ، ایپلی کیشن کنٹرول اور مالویئر پروٹیکشن ہوسکے گی، ویب ایپلی کیشن فائر وال ویب اپلیکشنز کے ڈیٹا مانیٹرنگ اور فلٹرنگ کر سکے گی، ترجمان پی ٹی اے نے فائر وال سے متعلق موقف دینے سے گریز کیا ہے۔۔۔!!!

Last edited: