
گزشتہ روز شیرافضل مروت نے دعویٰ کیا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ایما پر ایک بھارتی شہری کے ذریعے مجھے قتل کروانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جس کیلئے اسکو ایک لاکھ ڈالر کی ادائیگی دی جا چکی ہے
اس پر بیرسٹر عقیل ملک نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ اندازہ لگائیں کہ ایسے مکار اور جھوٹے لوگوں کو ووٹ دےکر اسمبلی میں پہنچایا گیا ہے۔ اب یہ باخوبی جانتا ہے کہ جھوٹ بول رہا ہے لیکن عوام کو گمراہ کرنے کیلئے کیسے کیسے حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔ یا اللہ ہمیں اس فتنے سے بچا اور ان کے شر سے دور رکھ۔
https://twitter.com/x/status/1766542571239506277
فارم 47 سے جیتنے والے بیرسٹر عقیل کو سوشل میڈیا صارفین کا جواب سامنے آگیا,احمد وڑائچ نے لکھا لوگ بھی عجیب ہی ہوتے ہیں، پہلے خود کسی کا حق مارا، جھوٹ پر اسمبلی پہنچے، حلف لیتے وقت بھی احساس نہیں ہوا کہ کیا کر رہے ہیں۔ اور اب دوسروں کو اللہ سے ڈرنے کا کہہ رہے ہیں۔ بھائی پہلے خود تو ڈر لو، پھر دوسروں کو ڈرا لینا۔ اسلام بس دوسروں پر نافذ کرنا ہے، خود پر نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1766722948017131682
ساجد اکرام نے لکھا فارم 47 سے جیتنے والا دھوکہ باز دوسرے کو جھوٹا کہہ رہا ہے.
https://twitter.com/x/status/1766721724106564033
نور الہدی نے لکھا دیکھو دیکھو اللہ سے ڈرنے کا کہنے والے کون ہے جنہوں نے جھوٹ کی بنیاد پر اسمبلی پہنچے مینڈیٹ پر ڈاک ڈالا اور اللہ کے ناموں کے نیچے حلف لیا,أَسْتَغْفِرُ اللّٰه,ایسے مکار لوگو کی نصیحتیں دیکھے,اخے اللہ سے ڈرو جھوٹ بول رہا ہے,خود کے گریبان جھانکوں پہلے پھر دوسروں کو سیکھانا چوروں
https://twitter.com/x/status/1766723842796318802
تحریک انصاف کی امیدوار عذرا مسعود فارم 45 کے مطابق 96،488 ووٹ لے کر جیت چکی تھیں لیکن فارم 47 میں عقیل ملک کو فاتح قرار دے دیا گیا جنہوں نے صرف 42،845 ووٹ حاصل کئے۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/sheifiah1131.jpg