Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"شیر افضل مروت کہتے ہیں کہ انہیں آفر ہوئی ہے یہ 16 لوگ ہیں آپ ان کو لیڈ کریں۔اینکر ۔۔
تو کرلیں، جس پارٹی کا آپ ووٹ لیکر آئے ہیں، اگر آپ اس کے ساتھ کھڑا ہونے کا حوصلہ نہیں رکھتے تو آپ کو سیاست چھوڑ دینی چاہیے۔ میں ایسے بندے کو بندہ نہیں سمجھتا . صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1915085104222998574