Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1713904003418095704
نہ تو پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیمُ ہے نہ ہی 27 سالہ جدوجہد میں کبھی پرتشدد کاروائیوں اور جلاؤ گھیراو کی حمایت کی ہے۔
نو مئی کو عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے اندر سے کمرہ کے دروازہ اور شیشہ توڑ کر نیب کیبجائے رینجرز دھکے مارتے ہوئے غیرقانونی اغوا کس کے حکم پر کرتے ہے؟
نو مئی کے واقعات میں جہاں حساس تنصیبات کو نقصان پہنچا وہاں درجنوں قیمتی پاکستانی شہید ہوئے جن پر سیدھی گولیاں چلائی گئی سینکڑوں زخمی ہوئے ہے 7 ہزار گرفتار ہے جن میں خواتین اور بزرگ بھی شامل ہے۔
https://twitter.com/x/status/1658187614904541225
انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا فورمز بندش کے بعد بحال ہوتے ہی ایسے شواہد سامنے آرہے کہ جس میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ شر پسندوں نے پرامن مظاہرین کی آڑ میں انتشار تورپھوڑ جلاؤ گھیراؤ کیا
اس تمام انتشار اور ہنگامہ آرائی کی آزدانہ تحقیقات ہونا ضروری ہے جس میں غیرجانبداری سے میرٹ کی بنیاد پر ہر پہلو پر تحقیقات کے بعد ذمہ داران کا تعین کیا جانا چاہئے اس قبل نتائج اخز کرنا فئیر ٹرائل کے اصول کیخلاف ہے
سائفر ایک حقیقت ہے اس پر دو قومی سلامتی کے اجلاس ہوئے ایک عمران خان کی سربراہی میں اور دوسرا شہباز شریف کی سربراہی میںں ہوا قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلہ پر سائفر پر ڈیمارش کیا گیا پھر ہم تو اس پر شروع سے مطالبہ کررہے ہے سائفر کی تحقیقات سپریم کورٹ آف پاکستان کے تحت آزادنہ کمیشن میں ہونی چاہیے موجودہ حکومت تحقیقات سے کیوں راہ فرار اختیار کرتی رہی ہے آج پھر سائفر پر سپریم کورٹ کے تحت آزادنہ تحقیقات کا ہمارا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔ سپیکر اور صدر مملکت دونوں نے الگ الگ چیف جسٹس آف پاکستان کو سائفر کی تحقیقات کے لئے خوب بھی لکھے لیکن کوئی پیشرفت نہیں ہوئی
https://twitter.com/x/status/1681592655560712192 https://twitter.com/x/status/1713898489392865602

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/k1G2DVT/farruk1h1h11i1h.jpg