فردوس عاشق اعوان،بلال غفار نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے تحریک انصاف چھوڑدی ، فردوس عاشق اعوان گزشتہ کئی ماہ سے پارٹی سرگرمیوں سےلاتعلق ہیں ، 9میہ کے واقعات پر بھی ڈاکٹر عاشق اعوان کی جانب سے غم و غصہ کا اظہار کیا گیا تھا ، ذرائع
https://twitter.com/x/status/1661022114118508544 https://twitter.com/x/status/1661022504176201728
پی ٹی آئی رہنما سلیم بریار نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا

https://twitter.com/x/status/1661022392972640262
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)

hulia tu homeless wala hai
 
zaheer2003

سچی بات ہے اگر یہ سب حرامذادے ہمت دکھاتے تو عوام کا حوصلہ بڑھتا۔

بننا لیڈر چاہتے ہیں اور تکلیف دو پل کی نہیں برداشت
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیسی FIR اور مقدمات تھے جو بناۓ تو 9 مئی کو جواز بنا کر گئے تھے لیکن جو جو PTI چھوڑ رہا ہے، اس پر سے مقدمات ختم۔ وہ فرشتہ ہے اب ریاست کی کتابوں میں۔ شیریں مزاری اور دیگر کئی لوگوں نے PTI ہی نہیں، سیاست ہی چھوڑ دی۔ کچھ اور لوگوں کی PTI سے علیحدگی کی خبریں آ رہی ہیں۔ شیریں مزاری کے ٹوٹے ہوئے لہجے میں خود پر اور اپنی بیٹی پر ہوئے ظلم اور ذہنی ٹارچر کی جھلک ہی نہیں، پورا سمندر تھا۔ اس آندھی طوفان میں بہت سے ایسے لوگ جا رہے ہیں اور جائیں گے جو اپنے ذاتی مفادات کیلئے ہی سیاست میں آئے تھے لیکن عمران خان کو ان پر آخری لمحے تک شک نہ ہوا۔ اور کچھ ایسے ہیں جو شاید اپنے بچوں کے تحفظ کیلئے مجبور ہو گئے۔ یہ سیاست تو نہ ہوئی پھر۔ یہ تو جنگل کا کالا بھدا بدصورت قانون ہے، جس کے خلاف عمران خان نے 27 سال جہاد کیا اور آج عوام کو خود نظر آ رہا ہے کہ یہ کیسا گندا نظام تھا جس سے عمران خان اکیلے لڑ لڑ کر یہاں تک پہنچے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
All of them are leaving PTI because they are under pressure and being threatened by the agencies and their handlers.
Ashiq Awan had never been active in the PTI, and she was well aware that
she would not be getting a PTI ticket in the next general election, so she decided to leave PTI.
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
348568066_219172567491887_2303493071324862886_n.jpg
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے تحریک انصاف چھوڑدی ، فردوس عاشق اعوان گزشتہ کئی ماہ سے پارٹی سرگرمیوں سےلاتعلق ہیں ، 9میہ کے واقعات پر بھی ڈاکٹر عاشق اعوان کی جانب سے غم و غصہ کا اظہار کیا گیا تھا ، ذرائع
https://twitter.com/x/status/1661022114118508544 https://twitter.com/x/status/1661022504176201728
پی ٹی آئی رہنما سلیم بریار نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا

https://twitter.com/x/status/1661022392972640262
CHORE DEIN TU ISSAE KEEYAA,

BOHUTT LOAGE HEIN INN KOE REPLACE KURNAE NEW YOUNG ONES,

YAE KOIEE UNIQUE MOHMAAD ALLI BOXER TYPE FAMOUS BOXER TOE HAE NAHEE,

BIG DEAL,

PARTY CONCEPT HAQ BAAT IK NAE JINN KOE QAUM KAE SAMNAE NUNGAA KEEYAA QAYAMUTT TUKK NAHEE CHUPAE GEE INSHALLAH
 
Back
Top