فصل خراب کرنے سے منع کرنے پر زمیندار نے خاتون کو ٹریکٹر تلے روند دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1881581528104493180
عارف والا: زمیندار نے خاتون کو ٹریکٹر تلے روند دیا۔۔خاتون نے زمیندار کو فصل خراب کرنے سے منع کیا تھا

پولیس کے مطابق خاتون کی فصل پک کر تیار ہوئی تھی جسے زمیندار ٹریکٹر کے ذریعے خراب کررہا تھا، خاتون نے منع کیا تو اسے ٹریکٹر تلے روند دیا۔

وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون فصل خراب ہونے سے بچانے کیلئے ٹریکٹر کے آگے کھڑی ہوگئی اور ملزم نے ٹریکٹر چلادیا، جس پر دوسری ایک خاتون اسے بچانے کیلئے آگئی
https://twitter.com/x/status/1881309324557037810
پاکپتن پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم توقیر کو گرفتار کر لیا ہے ملزم کے خلاف تھانہ صدر عارفوالا میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کی جارہی ہے.
 

Back
Top