zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
ایک حاضر سروس بریگیڈئر، ایک حاضر سروس کرنل اور دو مزید حاضر سروس فوجی میجروں کی نیب میں تعیناتیاں۔
مجھے سمجھ نہیں آتی یہ سب ایک ہی مرتبہ پورے ملک کو فوجستان قرار دے کے ہر ادارے پر یک مشت کیوں قابض نہیں ہو جاتے؟
یہ بزدل ہیجڑے نہ دشمن سے کھل کے لڑ سکتے ہیں نہ اپنوں سے۔ دشمن سے لڑنے کو ان کے ٹینکوں میں تیل نہیں ہوتا اور اپنوں کے سامنے اس لئے نہیں آتے کہ لوگ وردیوں پر تھوکیں گے۔ اسی لئے کبھی آئین کے پیچھے چھپ کے وار کرتے ہیں تو کبھی اپنے پالتو کتوں کے ذریعے چوروں کی طرح ہر ادارے میں ڈکیتیاں ڈالتے ہیں۔