فوجی افسران کو بلائیں اور انہیں کٹہرے میں کھڑا کریں،شیرافضل مروت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فوجی افسران کو بلائیں سروسز چیفس کو بلائیں اور انہیں کٹہرے میں کھڑا کریں ، اس کے بعد شیرافضل مروت کی آواز بند کر دی گئی ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1900193420234113170
"ماہ رنگ بلوچ اور منظور پشتین کو جیل میں ڈالنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ وہ لوگ صرف اپنے لوگوں کے لئے انصاف مانگ رہے۔ وہ اپنے پیاروں کو مانگ رہے۔ وہ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ہمیں اتنا بتا دے کہ ہمارے پیاروں کی ہڈیاں کدھر ہے۔ "شیر افضل خان مروت کی آج قومی اسمبلی میں دھوا دار تقریر۔
https://twitter.com/x/status/1900152924237435358
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Work From Home GIF by Poku Meow
🤔

 

Back
Top