فوجی عدالتیں کیس: 9 مئی کی سیکیورٹی میں ناکامی پر سوالات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس میں وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل مکمل ہو گئے

کیس کی سماعت 28 اپریل تک ملتوی ۔۔

اگلی سماعت پر اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان دلائل دینگے

بارہ یا 13 فوجی تنصیبات پر حملے ہوئے، وہ حملے سیکورٹی کی ناکامی تھی، اُس وقت فوجی افسران کیخلاف کارروائی کی گئی تھی، کیا 9 مئی پر کسی کا ادارے نے احتساب کیا، جسٹس حسن اظہر رضوی
https://twitter.com/x/status/1913123497745752323
کورٹ مارشل آئینی طور پر تسلیم شدہ ہے، کورٹ مارشل زمانہ جنگ نہیں زمانہ امن میں بھی ہوتا ہے، وکیل وزارت دفاع خواجہ حارث
خواجہ صاحب ایسا نہ ہو نمازیں بخشوانے آئے اور روزے گلے پڑ جائیں، جسٹس جمال مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1913123266077528268
 

Back
Top