battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ایک لمحے کیلئے اسکو رہنے دیتے ہیں کہ عمران خان پہ قاتلانہ حملہ کس نے کروایا میرا سوال ہے کہ کیا فوج نے سرکاری طور پہ سابق وزیر اعظم پہ قاتلانہ حملے کی مذمت کے تھی؟
https://twitter.com/x/status/1900214336322220404
https://twitter.com/x/status/1900214336322220404