فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ فہرست میں 7 پاکستانی شامل

8forbsunndasia.png

فوربز کی 30 انڈر 30 ایشیا کی فہرست میں 7 پاکستانی بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے, پاکستانیوں نے مختلف شعبوں انتہائی مختصر مدت کے دوران نمایاں کام کمایا,مشہور امریکی اقتصادی جریدے فوربز نے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے مختلف شعبہ جات میں 30 سال کی عمر میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والے افراد کی فہرست جاری کردی۔

فہرست میں کھیل، میڈیا مارکیٹنگ، شوبز، مینوفیکچرنگ اینڈ انڈسٹریز، ریٹیل ای کامرس، سوشل امپیکٹ اور گیمز سمیت دیگر شعبوں کی کیٹیگریز شامل ہیں,فوربز کی جانب سے جاری کردہ ہر فہرست میں 300 افراد کو شامل کیا گیا ہے، جن کی عمریں 30 سال یا اس سے کم ہیں اور انہوں نے انتہائی مختصر مدت میں نمایاں نام کمایا۔

فہرست میں مصر، ملائیشیا، جنوبی کوریا، لبنان، بنگلہ دیش اور بھارت کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں، ساتھ ہی مذکورہ فہرست میں 7 پاکستانی لڑکے اور لڑکیاں بھی شامل ہیں۔30 انڈر 30 ایشیا فہرست میں سرخیل بوانے (ابی)، عدیل عابد (لنک اسٹار)، اعزاز نیئر (لنک سٹار)، علی رضا (لنک سٹار)، علینہ ندیم (ایجو فائی)، کاسرا زونیئر (ٹرکر) اور بشریٰ سلطان (آرٹسٹ) شامل ہیں۔


لاہور سے تعلق رکھنے والی فلمساز اور کری ایٹو ڈائریکٹر بشریٰ سلطان آرٹس کیٹیگری میں شامل ہونے والی واحد پاکستانی ہیں، جو آرٹس کیٹیگری میں شامل ہونے والی واحد پاکستانی ہیں، جو آرٹس اور اسٹائل میں کام کرنے والے لوگوں کے کام کو نمایاں کرتی ہیں۔29 سالہ بشریٰ سلطان نے حال ہی میں Demesne Couture کے نام سے ایک مہم شروع کی جسے ’گڑیا‘ بھی کہا جاتا ہے، جس میں یہ تصویر کشی کی گئی کہ کس طرح دلہنوں کو ’کٹھ پتلیوں کی طرح‘ کنٹرول کیا جاتا ہے۔


طالب علموں کی تعلیمی اخراجات میں مدد کے لیے اسٹارٹ اپ کے بانی علینہ ندیم اور سرخیل باوانی فوربز کی فنانس اور وینچر کیپیٹل کیٹیگری میں شامل ہیں۔علینہ ندیم لاہور میں EduFi نامی ایجوکیشن اسٹارٹ اپ کی بانی ہیں جو طالب علموں کی تعلیمی اخراجات کے لیے ماہانہ بنیادوں پر یونیورسٹی فیس ادا کرنے میں مدد کرتی ہیں۔


سرخیل باوانی پاکستان میں مقیم فن ٹیک کمپنی ’ابھی‘ کے سربراہ ہیں,ان کی کمپنی ملازمین کو یہ اجازت دیتی ہے کہ وہ اپنی تنخواہ کا کچھ حصہ مہینے کے اختتام سے پہلے نکال سکتے ہیں اگر انہیں کوئی ہنگامی صورتحال درپیش ہے۔

کاسرا زونیئر پاکستان کے لاجسٹک سیکٹر کے لیے ایک انتظامی پلیٹ فارم کراچی میں قائم اسٹارٹ اپ Trukkr کے فاؤنڈر ہیں,اسٹارٹ اپ نے پاکستان کے لاجسٹکس سیکٹر کے لیے ایک انتظامی پلیٹ فارم تیار کیا ہے، پچھلے سال اس پلیٹ فارم نے سیڈ فنڈنگ ( seed funding.) میں 64 لاکھ ڈالرز اکٹھے کیے۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے عدیل عابد، اعزاز نیئر، اور علی رضا لنک اسٹار کے شریک بانی ہیں، انہیں فوربس کی کنزیومر ٹیکنالوجی کی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے,لنک اسٹار ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو فری لانسرز کو مفت پورٹ فولیو ویب سائٹس بنانے میں مدد کرتا ہے جنہیں جدید فنکشنلٹیز کے ساتھ اپ گریڈ کیا جا سکتا ہے,2023 میں لنک اسٹار کے بانیوں نے دبئی میں واقع ایک کیریئر مارکیٹ پلیس Oliv کو حاصل کرکے اپنے کاروبار کو بڑھایا، Oliv کمپنیوں کو طلب علموں کو ملازمت دینے میں مدد کرتا ہے۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Nasir aisi post mat lagaya karo, goberseas youthees forum pe aana chor dein ge.

🤣🤣

بالکل ایسے جیسے تم 24/7،،365 دن مسلسل اپنے بُنڈ میں کپتان کے شیرو کی گاجر لئے گانٹھ لگائے رکھتے ہو
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Nasir aisi post mat lagaya karo, goberseas youthees forum pe aana chor dein ge.

🤣🤣
آپ نے یہاں دو الفاظ کا چناؤ کیا.
١. گوبرسیز
٢. یوتھیئے

گوبرسیز کا لقب تو بھارتی بی جے پی کے انتہا پسند لوگ بیرونِ ملک مقیم این آر آئی بھارتیوں کے لئے استمعال کرتے ہیں جو ان کی انتہا پسند سوچ کو فالو نہیں کرتے اور سوال کرتے ہیں. یہاں اوورسیز پاکستانیوں کو گوبر سے تشبیح دینا سمجھ سے باہر ہے، کیونکہ اس وقت آپ کے اپنے قائد میاں نواز شریف کے دونوں بیٹے اوورسیز ہیں اور ماشاللہ سے آپ کے سیالکوٹی ڈیفنس منسٹر خواجہ آصف کی تو پوری فیملی امریکہ میں مقیم ہے.

یوتھیئے کا لفظ ن لیگ والوں نے یوتھ اور چوتیئے جیسی گالی کو جوڑ کر بنایا ہے. یوتھ کا مطلب تو سمجھ میں آتا ہے کہ نوجوان نسل ہے، لیکن یوتھیا تو باضابطہ طور پر چوتیا جیسی ایک گھٹیا اور غلیظ گالی سے نکالا گیا ہے. آپ یہ لفظ ٹی وی یا میڈیا پر کبھی نہیں سنیں گے اور اس کا استمعال اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر ہی ہوتا ہے.

پی ٹی آئی کے لوگوں نے تو ن لیگ کے سپپورٹر کو صرف پٹواری کہا ہے جو کہ کہیں سے بھی گالی نہیں ہے. لیکن جواب میں ن لیگ کے لوگ پی ٹی آئی کے سپپورٹر کو گالی سے نکالا گیا لفظ یوتھیا بولتے ہیں. تو پھر ن لیگیوں کو بھی چاہیے کہ جواب میں جب کوئی یوتھیا آپ کو پھٹواری یا پھدواری جیسے القاب کے شرف سے نوازے تو برا نہیں ماننا آپ نے، اور بعد میں یہ بھی نہیں کہنا کہ پی ٹی آئی گالم گلوچ کرتی ہے.


امید ہے ان حضرت کو بھی اب سمجھ آ گئی ہو گی جو کچھ دن پہلے میرے کمینٹ پر انتہائی ششدر رہ گئے تھے اور آئندہ سے وجہ نہیں پوچھیں گے