فہرست بتا سکتا ہوں جنہوں نے استعفوں پر اسپیکر کے پاؤں پکڑے ہوئے ہیں،بلاول

10blawalaponresign.jpg

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شاہ محمود اور پرویز خٹک جیسے لوگ بھی استعفوں کی تصدیق کے لیے نہیں آئے، باقی کیا آئیں گے، ایسے لوگوں کی فہرست بتا سکتا ہوں جو اسپیکر کے پاؤں پکڑے ہوئے ہیں۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں طالبان کو پیسہ دیا جارہا ہے جب کہ عمران خان نے ٹی وی پر بیان دیا کہ ہم نے طالبان کو یہاں لاکر بسایا۔ ایک تہائی ملک ڈوبا لیکن عمران خان اپنی انا اور ضد سے باز نہ آئے، ایسا شخص عوام کی نمائندگی کا اہل نہیں۔


بلاول بھٹو نے کہا پاکستان میں یہ سیلاب بہت تاریخی تھا اور آج تک سیلاب متاثرین مشکل میں ہیں، اقوام متحدہ سے لے کر شرم الشیخ تک پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ پاکسان سیلاب میں ڈوب گیا، دنیا نے ابھی تک دیکھا نہیں، کہیں مثال نہیں ہے کہ کہیں ایک تہائی ملک ڈوب گیا ہو۔

انہوں نے کہا کہ یہ قیامت سے پہلے قیامت ہے، ہم اس قدرتی آفت سے گزر رہے ہیں، سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں اب بھی پانی موجود ہے، جہاں سے پانی نکل چکا ہے وہاں پر تباہی ہی تباہی ہے، زراعت اور گھروں سمیت ہر شعبے میں بحران پیدا ہو گیا ہے، صحت کا انفرا اسٹرکچر بری طرح تباہ ہوا ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا صرف سندھ میں ہی نہیں باقی علاقوں میں بھی تعلیم کو نقصان ہوا ہے لیکن صرف سندھ میں 50 فیصد تعلیمی ادارے تباہ ہیں، وسائل کم ہیں، سیلاب سے بحالی کا مشن پورا کرنے میں وقت لگے گا۔

انہوں نے کہا دہشتگردوں سے جیتنے کے بعد اے پی ایس سانحہ میں ملوث لوگوں کو بغیر پوچھے آزاد کیا گیا، دہشتگردوں کو نہ میں معاف کروں گا نہ قوم معاف کرے گی۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
غور سے دیکھنا کھسرے بلاول زلیداری ہیجڑے وہ جو پکڑے ہوئے ہیں وہ پاؤں نہیں ہیں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ان کے نام بتا سکتے ہوتے تو بتا سکتا ہوں نہ کہتے بتا دیتے۔لیکن تمہارا نام بتائے دیتے ہیں
دلے کا بیٹا
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
سندھ اب بھی سیلاب سے نبرد آزما ہے لیکن بلاول سندھ آنے کی زحمت نہیں کرتے۔ انہوں نے سندھ کے لوگوں کے لیے کچھ نہیں کیا۔ تاہم اس کے پاس ایسے لوگوں کی فہرست ہے جو ٹھگ پارلیمنٹ کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ان کے نام بتا سکتے ہوتے تو بتا سکتا ہوں نہ کہتے بتا دیتے۔لیکن تمہارا نام بتائے دیتے ہیں
دلے کا بیٹا
دلے کا نا بیٹا نا بیٹی دلے کا کھسرا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کھسرا انکی فہرست کی بات کررہا جن جن کا اس نے پکڑا ہوا ہے
سامان
کیلے مالٹے وغیرہ وغیرہ