Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فیصل آباد:فروٹ مہنگا دینا مہنگا پڑا گیا
گاہک کی فائرنگ سے زخمی پھل فروش اسپتال میں دم توڑ گیا
ناولٹی پل کے قریب شعیب نےفروٹ کی ریڑھی لگائی تھی
گاہک سے ریٹ پر بحث ہوئی تو گاہک نے فائرنگ کردی
گولیاں لگنے سے زخمی شعیب اسپتال میں دم توڑ گیا
ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے
https://twitter.com/x/status/1881217224901632222