قاضی فائز عیسیٰ ایماندار، اہل اور قابل ترین شخصیت ہیں۔ پاکستان بار کونسل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض مسترد،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ایماندار، اہل اور قابل ترین شخصیت ہیں،پاکستان بار کونسل

پاکستان بار کونسل کی تحریک انصاف کور کمیٹی کے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی سے تحریک انصاف سے متعلقہ کیسز نہ سننے کے مطالبہ کی مذمت

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی انتہائی قابل، راست باز اور آزاد جج ہیں عدم اعتماد دباؤ کیلئے ہے
https://twitter.com/x/status/1797515520125866464
تحریکِ انصاف کی کور کمیٹی نے ایک اعلامیے میں مطالبہ کیا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عمران خان اور تحریک انصاف کے کیسز نہ سنیں اور پاکستان بار کونسل کی پریس ریلیز آ گئی۔ یہی بار کونسل جج کے گھر میں کیمرے لگانے، جسٹس بابر ستار کی فیملی کا ڈیٹا لیک ہونے پر خاموش ہے۔
https://twitter.com/x/status/1797515132354089128
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

صرف شریفوں کی نظر میں
زیادہ تر پٹواری بھی یہ بات ماننے کو تیار نہیں

This bloody statement of so called bar council is from corrupt Nazir Tarrar and Ahsan Bhoon only.
Majjan, majjan diaan painaan.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اتنا زیادہ ایماندار ہے کہ حدیبیہ کیس کی رشوت اور اور اس سے پہلے وصول کی گئی حرام کی کمائی کو ہاتھ بھی نہیں لگایا رشوت دینے والوں ہڈی راتب ڈالنے والوں سے منی لانڈر کراکے اپنئ بیوی بچوں کے نام جائداد خرید لی اور تو اور اس حرام کی کمائی کو ہاتھ بھئ نہیں لگایا اور تو اور اس بار کونسل کے کرتا دھرتا کو اپنی منی کی ٹریل بھئ دیدی اور اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں
 

ibrar

MPA (400+ posts)
This is just comical. The members of this Bar council must have their integrity and understanding of Justice between their behinds. Only in Pakistan.
 

Back
Top