Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"جب چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس آیا تب ان کی اہلیہ کا ایک فارن کرنسی اکاؤنٹ تھا جو قاضی فائز کیساتھ لنک تھا جس کا جواب قاضی فائز نے نہیں دیا تھا چار سال ہوگئے ہیں قاضی فائز نے اپنے ڈالر اکاؤنٹ کا حساب نہیں دیا بہتر ہوگا قاضی فائز اس فارن اکاؤنٹ کا حساب دے دیں قوم کو"۔ اسد طور
https://twitter.com/x/status/1838623056933064894
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/kL1YUxF.jpeg