قاضی فائز کا سپورٹر تھا،آج نہیں ہوں،ریٹائرمنٹ لیں اور گھرجائیں،شاہد خاقان

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1837969056336408794
قاضی فائز عیسی کا میں سپورٹر تھا،آج نہیں ہوں۔شاہد خاقان عباسی

میں قاضی کا سپورٹر نہیں ہوں ، قاضی کیلئے اچھا ہے کہ جتنے دن انکے ہیں وہ گزارے اور ریٹائرمنٹ لین۔شاہد خاقان عباسی

اگر ملک کا چیف جسٹس ہی آئین کے مطابق نہیں چلے گا اور انتظار کررہا ہو کہ آئینی ترمیم کے ذریعے اسکو کوئی مفاد مل جائے تو پھر ملک میں نظام انصاف کا اللہ ہی حافظ ہے۔ شاہد خاقان عباسی

https://twitter.com/x/status/1837914922799243319
 
Last edited by a moderator:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
hq720.jpg
 

Back
Top